Search results
Showing results for "صدی"
sadaa
to call or invite (to a marriage ceremony)
sadya
(نفسیات) صدیہ ان افراد کی نسبت فی صد ہوتا ہے جو کسی خاص محصلہ نمبروں سے نیچے ہوتے ہیں ، فی صد
sadii-mansab
(شاہی) سو سواروں کے دستے کا حاکم.
sadii-dar-sadii
صدیوں تک ، عرصۂ دراز تک ؛ (مجازاً)ہمیشہ، دائم.
siddiiqa
ever truthful, especially the titles of Hazrat Ayesha and Hazrat Fatima Al-Zahra and Hazrat Maryam
siddiqiih
(تصوف) حضرت ابوبکر صدیق کا طریقہ.
siddiiqaanah
سچے لوگوں کی طرح ، سچائی کے ساتھ.
siddiiq
ever truthful, true, sincere
sad-yak
एक प्रतिशत, एक फ़ी सैकड़ा ।
siddiiqii
حضرت ابوبکر صدیق سے منسوب نیز ان کی نسل کا.
siddiiq-e-akbar
the title of Hazrat Abu Bakr, the first caliph of Islam
siddiiqaan
(تصوف) صدیق (رک) کی جمع ، انبیأ کے سچے متبعین ، اولیا اللہ.
siddiiqiin
بر گزیدہ ہستیاں ، اولیأ ، وہ لوگ جن پر خدا مہربان ہوا.
siddiiqiyyat
سچائی ، صداقت ہونا ، اتباع (انبیأ کا).
dah-sadii
عہد اکبری کا ایک منسب ، جیسے : دو صدی ، ہنج صدی ، دس سو یونی ایک ہزار سپاہیوں کا افسر
dillii terah sadii barbaad hu.ii
اچھوں پر اس زمانے میں ضرور آفت آتی ہے .
do-sadii
شاہی عہد کا ایک منصب ، دو سو سواروں کی سرداری .
chha-sadii
شاہی عہد کا ایک منصب . شش صدی.
aadhii-sadii
half century, full fifty years
yak-sadii
رک : یک صدی ذات ؛ ایک منصب ۔
saat-sadii
شاہی دورکا ایک منصب ، شاہی زمانے کا ایک عہدہ.
chaudhvii.n-sadii
the period of the lunar calendar associated with the 14th century (considered by some to be disastrous and sensitive as well as a sign of the approaching doomsday, similar to the Hindu concept of Kali Yuga).
paan-sadii
the rank of an officer of the Mughal Empire of India, who had five hundred cavalry
nisf-sadii
آدھی صدی ، پچاس برس کا عرصہ ۔
tiin hazaarii paa.nch sadii
مغل بادشاہوں کے زمانے کا ایک عہدہ.
paayaan-e-sadii
صدی کے آخر کا، عوامی عقیدہ کہ چودھویں صدی کے آخری حصےمیں فتنہ وفساد کا دور دورہ ہوگا۔
yak-sadii-zaat
شاہان مغلیہ کے زمانے میں کا ایک منصب جسکے دو لاکھ دام مقرر تھے چونکہ ایک روپیہ کے چالیس دام ہوتے ہیں ، دو لاکھ کے پانچ ہزار روپے ہوئے گویا پانچ ہزار کا مشاہرہ دار .
rusuum-e-fii-sadii
(قانون) وہ نقدی جو خدمتیاں ملک کو بعوض ان کی خدمات کے فیصدی محاصل کے حساب پر دی جائے