تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صفات" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"صفات" کے متعقلہ نتائج
صِفاتِ ذاتِیَّہ
(تصوّف) وہ صفات جن سے حق تعالیٰ موصوف ہے اور اون کی ضد حق کے لیے نہیں مثل قدرت اور عزت اور عظمت وغیرہ کے.
صِفاتِ سَلْبِیَّہ
(کلام) وہ صفتیں جو خدا کی ذات کے شایانِ شان نہیں ، مثلا شرکت یعنی خدا کا کوئی شریک نہیں ، ترکیب یعنی خدا مرکب نہیں.
صِفاتِ ثُبُوتِیَّہ
(کلام) باری تعالیٰ کی وہ صفات جو اس کی ذات میں پائی جاتی ہیں ، جن صفتوں کا بطور وجود و ظہور ذاتِ باری تعالیٰ سے انتساب کیا جاتا ہے ، جیسے : قدیر، عالم وغیرہ
صِفاتِ حَمِیدَہ
(تصوّف) اچھی صفتیں ، ان صفاتِ مسعود کو کہتے ہیں جو جمال کی طرف لے جاتی ہیں جیسے حلم و خلق و حسن و توکل و تورع و تقویٰ و اخلاص وغیرہ ہیں.
صِفاتِ ذَمِیمَہ
(تصوّف) بُری صفتیں، ان صفاتِ مزموم کو کہتے ہیں جو جلال کی طرف لے جاتی ہیں جیسے حرص اور بد خلقی وغیرہ ہیں
صِفاتِ سَلْبی
(کلام) وہ صفتیں جو خدا کی ذات کے شایانِ شان نہیں ، مثلا شرکت یعنی خدا کا کوئی شریک نہیں ، ترکیب یعنی خدا مرکب نہیں.
صِفاتِ ثُبُوتی
(کلام) باری تعالیٰ کی وہ صفات جو اس کی ذات میں پائی جاتی ہیں ، جن صفتوں کا بطور وجود و ظہور ذاتِ باری تعالیٰ سے انتساب کیا جاتا ہے ، جیسے : قدیر، عالم وغیرہ
صِفاتی
صفات سے منسوب یا متعلق، وہ اچھائی یا برائی جو کسی کے فطرت میں مشغول نہ ہو بلکہ عارضی طور پر ہو ذاتی کی ضد
ہَشْت صِفات
آٹھ صفتیں جو خاصان خدا میں ہوتی ہیں ، آٹھ خوبیاں (شکر نعمت ، علم ، خدا کی معرفت ، راضی برضا رہنا ، مصیبت میں صبر ، خلق اللہ سے محبت ، تعظیم حکم خدا ، عفت)
فَرْخُنْدَہ صِفات
अच्छे गुणों- वाला, सद्गुण-संपन्न । फ़गुल (-फ़र्गुल) (فرغل فرگل) फा. उभ.-रुईदार लबादा, रुईदार चुग़ा, वह रुईदार छोटा कोट जो बच्चों को पहनाते है और जिसमें टोपी भी लगी रहती है।
ذاتی صِفات
(قواعد) صفت کی وہ قسم جس سے کسی چیز کی اندرونی حالت یا خصوصیت ظاہر ہو ، جیسے دانا ، بینا ، شریف وغیرہ.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔