تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صفت" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"صفت" کے متعقلہ نتائج
صِفَتِ حالِیَہ
(قواعد) اسمِ حالیہ یا صفتِ حالیہ وہ مشبہ فعل ہے جو اپنے فاعل کو یہ ظاہر کرتا ہے کہ وہ کام کرنے کی حالت میں ہے.
صِفَتِ عَدَدی
(قواعد) وہ لفظ جو کسی اسم کی تعداد معین یا غیر معین ظاہر کرے ، مثلاً پانچ آدمی ، چند لوگ.
صِفَتِ ذاتی
قواعد: وہ لفظ جو کسی شخص یا شے کی ذاتی یا اندرونی حالت یا خصوصیت ظاہر کرے، مثلاً ہلکا، ٹھوس، سبز، چالاک
صِفَتِ نِسْبَتی
(قواعد) وہ صفت جس میں کسی دوسری شے سے لگاؤ یا نسبت ظاہر ہو ، مثلاً ہندی ، عربی وغیرہ عموماً یہ نسبت اسم کے آخر میں یاے معروف کے بڑھانے سے ظاہر ہوتی ہے.
فَرِشْتَہ صِفَت
فرشتہ خُو، فرشتہ خصلت و فرشتہ سیرت، جس میں گناہوں اور برائیوں سے دور رہنے کی عادت ہو
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔