تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صفیر" کے متعقلہ نتائج

صَفِیر

(دلکش) آواز، سیٹی کی آواز

صَفِیر سَن٘ج

گانے والا (پرندوں کے لیے).

صَفِیرِیَّہ

(علم اللسان) وہ حروف جن کی ادائی میں سیٹی جیسی آواز نکلتی ہے

صَفِیر جَلی

سیٹی کی تیز آواز ، (مجازاً) وہ آواز جو حرف ص کو اس کے مخرج سے ادا کرنے میں منہ سے نکلتی ہے .

صَفِیرِ خواب

نیند کا خرّاٹا.

صَفِیرِ قَلَم

وہ آواز جو لکھتے وقت قلم سے نکلتی ہے .

صَفِیری

(آواز) جو سیٹی کی طرح نکلے، ادائی میں سیٹی سے مشابہت رکھنے والے (حروف)

صَفِیری آوازیں

ہَم صَفِیر

باہم مل کر گانے والے، ہم رنگ، ہم آواز، ہم جنس

خُوش صَفِیر

اچھا چہچہانے والا یا گانے والا (پرند)

جِنْسِیَت صَفیر

ساتھ بولنے والا (عموماً پرندہ) ، ایک طرح کی بولی بولنے والا ، ساتھ مل کر گانے والا ؛ (مجازاً) ساتھی ، ہمراہی ، رفیق ، ہمدم ؛ ہم خیال ، ہمزبان ، ہم سخن ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone