تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صلابت" کے متعقلہ نتائج

صَلابَت

۱۔ سختی (عموماً جو معدے یا جگر کے مقام پر ہوتی ہے) ، مضبوطی ، استحکام ، سنگینی.

صَلابَتِ جَن٘گ

فوجی عہدے داروں کا لقب، ایک فوجی خطاب

صَلابَتِ مُتَعَدَّد

(طب) ایک قسم کی بیماری جس میں جسم کے اندر طرح طرح کی سختیاں پیدا ہوجاتی ہیں.

صَلابَتُ الشِّرْیانی

صلابت الشریان (رک) سے منسوب یا متعلق .

صَلابَت پَیما

دھاتوں کی سختی ناپنے کا ایک آلہ

صَلابَتِ مِزاج

مزاج کی سختی ، طبیعت کا استحکام.

صَلابَتِ شِرْیانی

رک : صلابت الشریان.

تلاش شدہ نتائج

"صلابت" کے متعقلہ نتائج

صَلابَت

۱۔ سختی (عموماً جو معدے یا جگر کے مقام پر ہوتی ہے) ، مضبوطی ، استحکام ، سنگینی.

صَلابَتِ جَن٘گ

فوجی عہدے داروں کا لقب، ایک فوجی خطاب

صَلابَتِ مُتَعَدَّد

(طب) ایک قسم کی بیماری جس میں جسم کے اندر طرح طرح کی سختیاں پیدا ہوجاتی ہیں.

صَلابَتُ الشِّرْیانی

صلابت الشریان (رک) سے منسوب یا متعلق .

صَلابَت پَیما

دھاتوں کی سختی ناپنے کا ایک آلہ

صَلابَتِ مِزاج

مزاج کی سختی ، طبیعت کا استحکام.

صَلابَتِ شِرْیانی

رک : صلابت الشریان.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone