تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صوت" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"صوت" کے متعقلہ نتائج
صَوتِ ہادی
(کنایۃً) ہدایت و رہنمائی بخشنے والی آواز ؛ ہدایت کرنے والے کی آواز ؛ حضور اکرم صلی اللہ وآلہ علیہ وسلم کی آوازِ مبارک.
رَفْعِ صَوت
(فقہ) آواز بلند کرنے یا ہونے کا عمل، اس طرح آواز نکالنا کہ پاس کا آدمی سن لے، (عموماً عبادت میں).
وَتَر صَوت
(لسانیات) حنجرے میں غشائی استر کی چنٹ جس سے آواز پیدا ہوتی ہے ، نطقی عصبہ ۔ (اوتاد صوت کا واحد) ۔
اِسْمِ صَوت
(صرف) وہ اسم جو کسی جاندار یا بے جان کی آواز ظاہر کرے، جیسے: قہ قہ قہ (= کھلکھلا کر ہنسنے کی آواز)، قل قل قل قل (= صراحی میں سے پانی نکلنے کی آواز)، کائیں کائیں (=کوے کی آواز)؛ وہ الفاظ جو کسی جانور کے ہانکنے یا بلانے کے لیے بولے جاتے ہیں، جیسے مرغی وغیرہ کو دانہ چننے کے لیے بلانے کی غرض سے: جَ جَ جَ جَ، یا ہاتھی کو ہنکانے یا کھانے اور بٹھانے کے لیے دَھت دَھت، بَری بَری.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔