Search results
Showing results for "صوت"
saut
sound, voice, noise, clamour, shout
saut-taa.nt
(لسانیات) حلق میں حنجرہ یا کنٹھ کے پیچھے آٹھ (۸) کی شکل کا آلۂ صوت
saut-paimaa
آواز کے اُتار چڑھاؤ کو ناپنے کا آلہ
sautii-aa'zaa
(لسانیات) ناک ، حلق ، زبان ، ہون٘ٹ وغیرہ جن سے آواز کا اظہار ہو.
sautii-auzaa'
مختلف آوازیں ، طرح طرح کی آوازیں ، آواز کی قسمیں.
sautii-laahiqa
الفاظ کی صوتی علامت جو آخیر میں لکھی جائے.
saut-e-mauzuu.n
لے اور سُر کے ساتھ منظم آواز .
saut-e-daa.udii
(تصوف) ایسا سرود و سماع جس کو سن کر حال آ جائے.
sautii-dhamaaka
آواز کی انتہائی شدت، دھماکے سے پیدا ہونے والی آواز کی لہر
saut-tantaryaa.n
(لسانیات) حلق میں حنجرہ یا کنٹھ کے پیچھے آٹھ (۸) کی شکل کا آلۂ صوت.
sautii-fe'liyaat
(طبیعیات) گونگے بہروں کا طریقہ تعلیم.
sautii-asar
آواز کے زیر و بم وغیرہ کا اثر یا اثرات
sautii-ham-aaha.ngii
آوازوں کا باہمی میل ، ایک دوسرے سے ملتی جلتی آوازیں.
sautii-ajzaa
لفظ کے دو ٹکڑے جو ایک ایک بار میں ادا ہوسکیں.
sautii-dabaav
آواز کی اکائی جو ۰۰۰۲ء . ڈائین فی سینٹی میٹر ہوتی ہے.
sautii-nizaam
آوازوں کا نظام ؛ الفاظ کا تلفظ .
sautiyaatii
آواز کے اظہار سے متعلق ، علم الصوت سے متعلق.
sautii-kaifiyat
(لسانیات) آواز کی نوعیت بلحاظ ادائیگی الفاظ .
sautii-dhamaakaa
آواز کی انتہائی شدت، دھماکے سے پیدا ہونے والی آواز کی لہر
sautiyaat
phonetics, phonology, acoustics, phonemics
raf'-e-saut
(فقہ) آواز بلند کرنے یا ہونے کا عمل، اس طرح آواز نکالنا کہ پاس کا آدمی سن لے، (عموماً عبادت میں).
hangaama-e-rang-o-saut
کائنات کی رنگارنگی اور آوازوں کا غلغلہ، مادّی رونقیں، موجودات
jinsiyat-saut
ہم آواز ، ایک جیسی آواز والے (عموماً حروف یا الفاظ کے لیے مستعمل) ۔
vatar-saut
(لسانیات) حنجرے میں غشائی استر کی چنٹ جس سے آواز پیدا ہوتی ہے ، نطقی عصبہ ۔ (اوتاد صوت کا واحد) ۔
ism-e-saut
(صرف) وہ اسم جو کسی جاندار یا بے جان کی آواز ظاہر کرے، جیسے: قہ قہ قہ (= کھلکھلا کر ہنسنے کی آواز)، قل قل قل قل (= صراحی میں سے پانی نکلنے کی آواز)، کائیں کائیں (=کوے کی آواز)؛ وہ الفاظ جو کسی جانور کے ہانکنے یا بلانے کے لیے بولے جاتے ہیں، جیسے مرغی وغیرہ کو دانہ چننے کے لیے بلانے کی غرض سے: جَ جَ جَ جَ، یا ہاتھی کو ہنکانے یا کھانے اور بٹھانے کے لیے دَھت دَھت، بَری بَری.