تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طالب" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"طالب" کے متعقلہ نتائج
طالِب رَہْنا
تمنّا کرنا ، خواہش مند رہنا ، متمنّی رہنا . اصطلاحات سازی کا مسئلہ اتنا پیچیدہ ہے کہ اہلِ علم کی مسلسل توجہ اور نظرِثانی کا طالب رہتا ہے.
طالِبِ عِلْمی
تعلیم پانا، تحصیلِ علم نیز شاگردی، تحصیلِ علم کا زمانہ، علم پڑھنے یا سیکھنے کا عمل، علم سیکھنے کا کام یا زمانہ
طالِبُ الْمَرْکَز
(طبیعیات) دائرے کے مرکز میں جو قوّتِ جاذبہ ہوتی ہے وہ ہمیشہ جسم کو اپنی طرف کھینچتی ہے اس کا نام طالب المرکز ہے.
طالِب زَر کا بے ضَرُور جَگ میں خَوار حَق سے دُور
لالچی دُنیا میں ذلیل ہوتا ہے اور حق سے دور ہوتا ہے.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔