Search results
Showing results for "طبق"
tabaq
a large tray or dish, layer, region, surface of the earth, lid, cover
tabaqa-e-ausat
وہ لوگ جو نہ امیر ہیں اور نہ بالکل مفلس ، درمیانی آمدنی رکھنے والے لوگ ، متوسط طبقہ .
tabaq-zan
large woman with swagging breasts, a lesbian
tabqa
stage, rank, grade, class of (people or society), floor, storey, order, stratum, layer
tabaqa-e-asfal
سب سے نِچلا درجہ ، سب سے گھٹیا اور حقیر گروہ .
tabaq-bar-tabaq
رک : طبق در طبق ، تہ در تہ .
tabaq-dar-tabaq
layer by layer, one upon one
tabaqa-e-KHavaas
خاص لوگوں کا گروہ ، وہ لوگ جنھیں علم و فضل یا اثر و اقتدار وغیرہ کی بِنا پر عام لوگوں سے امتیاز حاصل ہو.
tabaqa-e-multahima
(طب) آن٘کھ کا سفید پردہ ، یہ آنکھ کا پہلا ، سفید اور موٹا اور غضرونی پردہ ہے جو طبقہ قرنیہ کے گرد لگا رہتا ہے.
tabaqa-e-saafil
گھٹیا درجے کے لوگ ، حقیر گروہ ، کمینوں کا گروہ ، رذیلوں کا طبقہ.
tabaq-saaz
سونے چاندی کے ریزے کُوٹ کر ان کے ورق بنانے والا.
tabaq-vaar
رک : طبق بر طبق ، درجہ بد درجہ ، تہہ بہ تہہ .
tabaqa-vaariyyat
طبقاتی ہونے کی حالت ، دو مختلف طبقوں میں بٹنے کی کیفیت ، امیری غریبی کی تفریق.
tabaqa-e-shabkiyya
(طب) آن٘کھ کا جال دار پردہ ، یہ آن٘کھ کاپا نچواں طبقہ ہے جو طبقۂ مشیمیہ کے سامنے اور رطوبتِ زجاجیہ کے پیچھے مثل جال کے پھیلا ہوتا ہے اور درحقیقت یہ نازک پردہ عصبۂ مجوفہ کا پھیلاؤ ہوتا ہے اور کُل چیزوں کا عکس اسی پردہ پر منعکس ہوتا ہے.
tabaqa-e-tahtaanii
زیریں خطّہ ، نیچے کا حصّہ ، زیریں حصّہ (زمین کا).
tabaq-zanii
lesbian act, female homosexuality, to fight women with cunt
tabaqa-e-qarniyya
(طب) آن٘کھ کا دوسرا پردہ جو شفّاف مگر سینگ کی مانند سخت اور تہہ بہ تہہ ہوتا ہے یہ شفّاف ہونے کی وجہ سے بذاتہ کوئی رن٘گ نہیں رکھتا البتہ طبقۂ عنبیہ کے رن٘گ سے رنگین نظر آتا ہے.
tabaqa-e-mashiimiyya
(طب) آن٘کھ کا عروقی پردہ ، یہ آن٘کھ کا چھٹا پردہ ہے جس میں عروق بکثرت ہوتے ہیں یہ طبقۂ شبکیہ پر ایسے محیط ہوتا ہے جیسے مشیمہ یعنی آنول بچے پر ، اسی لیے اس کو طبقۂ مشیمیہ کہتے ہیں.
tabaqa-e-zamhariir
(کرّہ ہوا کا) وہ طبقہ جو نہایت سرد ہے.
tabaqa-e-'inabiyya
(طب) آن٘کھ کا انگوری پردہ ، یہ آن٘کھ کا تیسرا پردہ ہے جو قرنیہ کے پیچھے واقع ہے ، اس کا رن٘گ سیاہ یا سرخی مائل ہوتا ہے اس کے وسط میں ایک سوراخ ہوتا ہے جسے پُتلی کہتے ہیں.
tabaqa-vaar
گروہ درگروہ ، نسل درنسل ، ہر طبقے کے مطابق.
tabaqa-daar
پرت رکھنے والا ، تہہ دار.
tabaqa-e-Gimdiyya
(طب) خصیے کا بیرونی غلاف جو باریطون سے بنتا ہے.
tabaqa-e-nisvaa.n
feminine gender, community
tabaqa-e-sulbiyya
(طب) آن٘کھ کا سخت اور دبیزپردہ جو وتری ریشوں سے بنتا ہے یہ آن٘کھ کا سب سے پچھلا یعنی ساتواں پردہ ہے جو کرّۂ چشم پر محیط ہے.
tabqa-bar-tabqa
منزل بہ منزل ، درجہ بہ درجہ.
tabaqa-e-'ankabuutiyya
(طب) مکڑی کے جالے کا سا پردہ جو آن٘کھ کا چوتھا پردہ ہے یہ درحقیقت ایک نازک اور شفّاف جھلّی ہے جو رطوبتِ جلیدیہ کا غلاف بناتی یعنی اس کو ملفوف کرتی ہے.
tabaq chho.Dnaa
پریوں کی نیاز دلوانا (گن٘وار عورتیں پریوں کی نیاز کر کے پھول وغیرہ تھالی میں رکھ کے دریا میں چھوڑتی ہے) .
tabaq ulaTnaa
درہم برہم ہو جانا ، تباہی مچنا ، تباہ و برباد ہو جانا .
tabqa-bandii
classification, categorization
tabaqa palaTnaa
زمین کا زیر و زیر ہو جانا ، زمین کا الٹنا .
tabaqa ulaTnaa
(کسی ملک یا حکومت کو) سخت نقصان پہنچانا ، انقلاب لانا ، تباہ و برباد کرنا .
tabaqe hilaanaa
ہلچل مچا دینا ، کھلبلی ڈالنا ؛ تہس نہس کر دینا ، تباہ و برباد کرنا.
tabqaa
ایک قسم کا گیہوں ہے کہ معمولی گیہوں سے اس کا دانا پتلا ہوتا ہے اور پیڑ پورا قدّ آدم تک بلند ہو جاتا ہے ، جاڑوں کی شدت کے زمانے میں اس کی کھیتی ہوتی ہے اور اس کو بالکل کہتے ہیں .
tabqaatun-nisaa
ورل کے گوشت اور چربی کو طبقات النسا کہتے ہیں جس کے کھانے سے عورتیں فربّہ ہوتی ہیں .
tabaq ulaT jaanaa
درہم برہم ہو جانا ، تباہی مچنا ، تباہ و برباد ہو جانا .
tabqa u.D jaanaa
سرنگ میں بارود کو آگ لگ کر زمین کا ٹکڑا اکھڑ کر دور جا گرنا
tabaqa palaT jaanaa
زمین کا زیر و زیر ہو جانا ، زمین کا الٹنا .
tabaqa ulaT jaanaa
(of an empire) be destroyed or subverted, be upset, be topsy-turvy
tabqaatii-shu'uur
دنیا میں امیر اور غریب یا بالفاظِ دیگر استحصال کرنے والوں اور استحصال کا شکار ہونے والے طبقوں کے درمیان جو خلیج حائل ہے اس کے اسباب و عوامل اور نتائج و عواقب کا کسی نہ کسی درجے میں احساس یا ادراک (عموماً اشتراکی مصنفین کے ہاں مستعمل) .
tabqaatii naa-hamvaarii
معاشرتی اون٘چ نیچ ، عدمِ مساوات ، امیری غریبی .