تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طوفان" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"طوفان" کے متعقلہ نتائج
طُوفان میل
کنایۃً: تیز رفتار، بہت تیز دوڑنے والا، (ایک ریل گاڑی کا نام جو اپنی تیز رفتاری کے لیے مشہور تھی)
طُوفانِ نُوح
یہ ایک طوفانِ باراں تھا جو بہت قدیم زمانے میں حضرت نوح علیہ السلام کے وقت قہر الٰہی کے باعث آیا تھا ، اس کا سبب انسانی بدی اور اس کے نتیجے کے طور پر ان کی بربادی بیان کی گئی ہے ، اس کے تھمنے پر حضرتِ نوح کی اولاد تمام روئے زمین پر پھیل گئی ؛ (کنایۃً) بڑا سیلاب ؛ آنسوؤں یا پانی کی کثرت.
طُوفان شَیطان اَللہ نِگَہْبان
اللہ تعالیٰ تہمت اور جھگڑے وغیرہ سے محفوظ رکھے ، برائی سے پناہ مانگتے وقت مستعمل.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔