Search results
Showing results for "عقرب"
'aqrab
scorpion, the eighth sign of the zodiac, quarrel, quarrelsome, watch needle
'aqrab-makkhii
ایک مکھی جس کا پیٹ بچھو کے ڈنک کی طرح اوپر کو مڑا ہوا ہوتا ہے
'aqrabii-makkhii
ایک مکھی جس کا پیٹ بچھو کے ڈنک کی طرح اوپر کو مڑا ہوا ہوتا ہے
'aqrab-e-jaraara
بڑا زہریلا لمبی دم والا بچّھو جو دم کو زمین پر گھسیٹ کر چلتا ہے
'aqrabii
عقرب سے منسوب یا متعلق، بچّھو کا بچُّھو کی شکل کا، بچّھو کے ڈن٘ک کی طرح اوپر کو مڑا ہوا، بچھو، کردم
burj-e-aqrab
(ہیئت و نجوم) آسمانی دائرے کے بارہ حصوں میں سے وہ حصہ، جس میں چند ستارے مل کر بچھو کی شکل پیدا کرتے ہیں، راس برچھک
qamar-dar-'aqrab
وہ وقت جب کہ چاند برج عقرب میں آئے، (مجازاً) ساعت نحس و بد
vaalii-e-'aqrab
मंगलग्रह, जो वृश्चिक राशि का स्वामी है।
'aadat-e-'aqrab
nature, habit of scorpion
maah-dar-'aqrab
moon entering Scorpio which is very inauspicious, doing any work on such an occasion is not considered auspicious
niish-daar 'aqrab
ڈنک مارنے والا بچھو ، زہریلا بچھو ۔