Search results
Showing results for "عمارت"
'imaarat
building, edifice, house, shop, fortification
'imaarat-gar
معمار ، راج ، مکان وغیرہ بنانے والا .
'imaarat-kanii
عمارت کھودنا ، عمارت کھود نے کا کام .
'imaarat-garii
تعمیر کا کام ، مکان وغیرہ بنانے کا کام ، عمارت بنانا .
'imaarat dhaanaa
عمارات گرادینا ، عمارت منہدم کرنا .
'imaarat chun.naa
تعمیر کرنا ، عمارت بنانا .
'imaarat baiThnaa
مکان وغیرہ کا نیچے دھن٘س جانا ، تعمیر شدہ یا قائم شے کا منہدم و برباد ہوجانا .
'imaarat kha.Dii honaa
عمارت تعمیر ہونا ؛ کسی چیز کا قائم ہونا .
'imaarat qaa.im honaa
عمارت کھڑی ہونا ؛ کسی شے کی بنیاد پڑنا .
'imaaratii-gaz
معماری گز ، معماروں کا مروجہ قدیم گز جو انگریزی گز سے بقدر چار انچ چھوٹا یعنی ۳۲ انچ کا ہوتا ہے .
'imaaratii-lak.Dii
وہ خاص قسم کی لکڑی جو عمارت بنانے میں استعمال کی جاتی ہے .
'imaaratii
building related, of building
chehra-e-'imaarat
(معماری) عمارت میں سامنے بنا ہوا کام، پیش عمارت، سامنے یا بیرونی خوشنما کام، روکار
dohrii-'imaarat
دو منزلہ عمارت ، بالا خانہ دار عمارت
javaabii-'imaarat
(معماری) عمارت کے مقابل اسی وضع قطع کی بنی ہوئی دوسری عمارت ، ایک ہی نمونے کی آمنے سامنے بنی ہوئی دو عمارتیں
KHishtii-'imaarat
بکی اینٹوں سے تعمیر کی ہوئی عمارت جس کی ایک گز تعمیر میں دو سو پچاس اینٹیں صرف ہیں پر اینٹ کا وزن تین سیر کا ہوتا ہئ اس کے علاوہ آٹھ من چونہ اور دو من ستائیس سیر اینٹ کا چورہ خرچ ہوتا ہے
KHishta.ii-'imaarat
بکی اینٹوں سے تعمیر کی ہوئی عمارت جس کی ایک گز تعمیر میں دو سو پچاس اینٹیں صرف ہیں پر اینٹ کا وزن تین سیر کا ہوتا ہئ اس کے علاوہ آٹھ من چونہ اور دو من ستائیس سیر اینٹ کا چورہ خرچ ہوتا ہے
fan-e-'imaarat
فن معماری ، عمارتیں بنانے یا مکانات کی تعمیر کا فن .
buniyaad-e-'imaarat
foundation of the building
sadr-e-'imaarat
(معماری) عمارت کا سب سے بڑا بہتر اور کشادہ بنا ہوا حصّہ، عمارت کا خاص حصّہ.
Garb-ruuya-'imaarat
(معماری) وہ عمارت جس کا صدر رُخ یا حصّہ مغرب کی جانب ہو
do-gahii-'imaarat
(مِعماری) وہ عمارت جس میں آگے پیچھے دو حصّے ہوں آگے پیچھے دو درجوں والی عمارت .
shumaal-ruuya-'imaarat
(معماری) وہ عمارت جس کا صدر رخ شمال کی جانب ہو
qasr-e-tan kii 'imaarat Dhaanaa
har ki aamad 'imaarat-e-nau saaKHt, raft-o-manzil ba diigare pardaaKHt
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو آیا اس نے ایک نئی عمارت بنائی وہ چلاگیا اور مکان کسی اور کا ہو گیا ، ہر ایک شخص اپنے ہی خیال کے مطابق کام کرتا ہے نیز نیا حاکم نیا حکم جاری کرتا ہے ؛ ہر شخص اپنی فہم کے مطابق کام کرتا ہے