تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عمر_دراز" کے متعقلہ نتائج

عُمْرِ دَراز

لمبی عمر، طویل زندگی

عُمْر دَراز ہو

کسی کو دُعا دیتے وقت کہتے ہیں، خُدا زندگی بہت بڑھائے، عمرِ طویل عطا کرے

عُمْر دَراز ہونا

عمر بڑی ہونا

عُمْرِ دَراز جِیتا رَہے

بزرگ یا بوڑھی عورت سلام کے جواب میں دیتی ہیں

حاصِلِ عُمْر دَراز

result of the long life

خُدا عُمْر دَراز کَرے

(دعا) اللہ تعالیٰ عمر طبیعی کو پہنچائے (بڑے ، چھوٹوں کو اس طرح دعا دیتے ہیں).

کالی بِلّی کالی رات مارنے والے تیری عُمْر دَراز

خوب بات کو پہنچنا .

بے غَیرَتی کی عُمْر دَراز ہونا

بے حیائی کا فطرت ثانیہ ہوجانا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone