تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غیر" کے متعقلہ نتائج

غَیْر

اپنے قبیلہ یا جماعت سے باہر کا (شخص)، جس کے ساتھ اپنائیت کا رشتہ نہ ہو، پرایا، اجنبی، نامحرم، ناآشنا، ناواقف، بیگانہ جیسے: غیر علاقے کا یا غیر ملک کا

غَیر اَہم

غَیرُ اللہ

خدا کے ماسوا، اللہ کے علاوہ

غَیر جَگَہ

دوسری جگہ ، دوسرے کے گھر، اجنبی اور غیرمانوس مقام.

غیر معتبر

ناقابل اعتبار، بے اعتبار، جس پر بھروسہ نہ ہو

غَیر مُبْہَم

ابہام سے پاک، واضح

غَیر عَورَت

اجنبی عورت ، جو اپنی نہ ہو، جس سے رشتہ نہ ہو.

غَیر مَذہَب

دوسرے مذہب کا (ہم مذہب کی ضد).

غَیر پُخْتَہ

غَیر ہَمدَرْد

غَیر مُشْتَبہ

جس میں شبہ نہ ہو، یقینی

غَیر مُوہِم

غَیر عامِل

(کیمیا) جو غیر عنصر سے میل نہ کرے ، جو کسی شے پر اثرانداز نہ ہو.

غَیْر مَاہِر

وہ شخص جو کسی فن کا مکمل جانکار نہ ہو

غَیر عَقْلِیَت

امیل میرسن سے منسوب ایک فلسفہ (عقلیت کے مقابل).

غَیر آمادَہ

غَیر وَجْہی

ہنگامی ضرورت ماتحت بھرتی کی جانے والی فوج ، مستقل کی نقیض.

غیر مشہور

غیر متعارف، گمنام، بے شہرت

غیرے

غَیر طَبَعی

غیر فطری، جوطبعی نہ ہو

غَیر مَدْعُو

غَیر عَقْلی

جس میں عقل و فکر کا دخل نہ ہو.

غَیر طَبِیعی

خلافِ فطرت ، خلاف معمول.

غَیر مَرْعُوب

غَیر مَکْرُوہ

غَیر مَمْنُوع

غَیر مَطْبُوْع

جو چھپا نہ ہو، غیر شائع شدہ، غیر طبع شدہ

غَیر مَتْرُوْکَہ

غَیر مُتاہِل

غیر شادی شدہ، بغیر بیوی بچے والا

غَیر عِلاقَہ

دوسرے کا علاقہ ، علاقۂ غیر؛ (قانون) اپنے اختیار کی حدود سے باہر احاطہ.

غَیر مَعْمُول

معمول کے خلاف ، خلافِ دستور ، معمولاً جو حد مقرر ہو اس سے بڑھا ہوا.

غَیر مَعْیُوب

غَیر کے ہاتھ

دوسرے کی مدد سے ، دوسروں کے سہارے.

غَیر شُعُور

جس میں عقل اور سمجھ کا دخل نہ ہو، لاشعور.

غَیر جَمْہُوری

رائے عامہ کے برعکس ، ایسی بات یا عمل جس میں اکثریت کی رائے کا لحاظ نہ رکھا جائے.

غَیر مَمْلُوکَہ

جس پر کسی کا قبضہ نہ ہو ، جو کسی کی ملکیت نہ ہو.

غَیر مَذْہَبی

جس کا تعلق مذہب سے نہ ہو.

غَیر مَنْقُولَہ

وہ جائیداد جو ایک جگہ سے دوسری جگہ اٹھا کر منتقل نہ کی جا سکے جیسے: مکان، گاوں وغیرہ، اٹل، قائم، غیر متحرک

غَیر مُعْتاد

غیر عادی ، عادت کے خلاف ، روشِ عام کے برعکس.

غَیر واقِع

جھوٹ ، خلافِ دستور.

غَیر وَقِیع

بے وقعت ، وقعت نہ رکھنے والا ، غیر افادی.

غَیر واضِع

جو واضع نہ ہو ، مبہم ، مشتبہ ، مشکوک.

غَیر مَسْمُوع

(لسانیات) جو آوازیں صوت میں تانت میں زناٹے کی کیفیت نہ پیدا کریں مثلاً پ ت ٹ چ س وغیرہ ، لفظاً جسے سنا نہ گیا ہو.

غَیر مَزْرُوع

غَیر نافِذَہ

غیر آباد ، جس جگہ پر آمدورفت نہ ہو.

غَیر مَطْبُوعَہ

جو چھپا نہ ہو، غیر شائع شدہ، غیر طبع شدہ، مخطوطہ کی شکل میں، مسودہ

غَیر شَرْعی

خلافِ شرع، شریعت کے خلاف، شریعت کے برعکس

غَیر وابَسْتَہ

لاتعلق ، کسی سے متعلق یا بندھا ہوا نہ ہو ، جو کسی کا حلیف نہ ہو.

غَیر مَعْصُوم

غَیر مِعْیاری

کم درجےکا، غیر معیّاری، لا معیار، بے معیار، جِس کا معیار نہ ہو

غَیر مَعْمُولی

اہم، جو عام اور معمولی نہ ہو

غَیر مَعْرُوف

جو مشہور نہ ہو، جو عام نہ ہو، جس کی شہرت نہ ہو، گمنام

غَیر مَعْقُول

نامعقول ، عقل کے خلاف ، وہ بات جس کو عقل قبول نہ کرے.

غَیر مَعْہُود

عجیب شاذ و نادر، غیر معمولی

غَیر مُتَناہی

بے حد وحساب ، جس کی انتہا نہ ہو

غَیر مُعَیَّن

جو مقرر نہ ہو، جس کا تعین نہ کیا گیا ہو

غَیر مُہَذَّب

بد تہذیب، جس میں تہذیب و اخلاق نہ ہو، تہذیب و تمدن سے ناواقف، ناشائستہ، غیرمتمدن

غَیْر مَقْطُوع

غَیر مَقْبُوضَہ

جس پر کسی کا قبضہ نہ ہو ، لاوارث.

غَیر مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کا نکاح نہ ہوا ہو، بن بیاہی عورت

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone