تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فاصلا" کے متعقلہ نتائج

فاصِلاتی تَعلِیم

distant learning

فاصِلاتی

distant

فاصِلات

فاصل (رک) کی جمع ، پردے.

فاصِلُ الْاَنْف

ناک کی وہ کھڑی دیوار جو دونوں نتھنوں کے درمیان واقع ہے ، بانسا.

فاصْلَہ

دوری، بعد

فَاصِلَہ

دوری، بعد

فاصِلَۂ کُبْریٰ

(عروض) کلمۂ پنچ حرفی جس کے چار حرف اوّل کے متحرک اور آخر کا پانچواں ساکن ہو.

فاصِلَۂ صُغْریٰ

(عروض) وہ کلمۂ چہار حرفی جس میں پہلے تین حروف متحرّک ہوں اور چوتھا ساکن ہو.

فاصْلہ طَے کَرنا

traverse a distance

فاصِلَۂِ دَراز

लंबी दूरी, लम्बा फ़ासिला।

فاصلَہ دینا

وقفہ دینا.

فاصلَہ دار

(عروض) وہ رکن جس میں فاصلہ والا لفظ یا الفاظ ہوں.

فاصِلَۂ عُظْمیٰ

(عروض) وہ کلمہ جس میں پانچ حروف متحرک اور چھٹا ساکن ہو.

حائِل فاصِلَہ

(ریاضی) خط کا وہ حصّہ جو دوسرے خطوط کے ساتھ تقاطع کے دو نقطوں کے درمیان ہو

بِلا فاصِلَہ

अंतर के बिना ।।

ماسِکی فاصِلَہ

شیشے یا عدسے کے مرکز اور اس کے مرکز شعاعی کا درمیانی فاصلہ ، عدسے کا مرکزی فاصلہ .

دَرْمِیانی فاصلَہ

بِیچ کا رقبہ یا فاصلہ

نَظَری فاصِلَہ

ذہنی دوری ، فکری تفاوت ، نظریاتی فرق ۔

نُوری فاصِلَہ

وہ فاصلہ جو نوری سال سے ناپا جائے، وہ فاصلہ جس کے ناپنے کی اکائی نوری برس ہو

وَسْطی فاصِلَہ

(عسکری) درمیانی فاصلہ جو دو متحارب گروہوں کے درمیان ہو (انگ :Middle Distance Ground) ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone