تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فحش" کے متعقلہ نتائج

فُحْش

بد کاری، بیہودگی، بے شرمی کی باتیں، گالی، بد کلامی

فُحْش گو

گندی باتیں کرنے والا ، بے ہودہ باتیں کرنے والا ، گالیاں دینے والا.

فُحْش گوئی

فُحش بَکنا

گالیاں دینا، گندی باتیں کرنا

فُحْش کَرْنا

فاش کرنا ، بھید کھولنا ، ظاہر کرنا .

فُحْش نِگار

گندی باتیں لکھنے والا ، بیہودہ لکھنے والا ، وہ ادیب یا مضمون نگار جو جنسی بے راہ روی کا برہنہ الفاظ میں ذکر کرے .

فُحْش نَوِیس

فُحْش بولْنا

رک : فحش بکنا .

فُحْش لَگانا

الزام لگانا .

فُحْش بَیانی

بیہودہ گوئی .

فُحْش کَلامی

گندی اور بے ہودہ باتیں، گالی گلوچ، بدکلامی

فُحْش نِگاری

فحش لکھنا ، گندی باتیں لکھنا .

فَحْشا

بہت قبیح گناہ، برا کام، حرامکاری، زنا

فُحْشِیات

وہ کلام جس میں جنسی معاملات و افعال کا عریاں اظہار کیا گیا ہو ، بیہودگی .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone