تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فرشتے" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"فرشتے" کے متعقلہ نتائج
کاندھوں کے فَرِشْتے
ہر شخص کے دائیں اور بائیں کان٘دھے پر ایک ایک فرشتہ متعین ہے، دائیں کان٘دھے کا فرشتہ اس کی نیکیاں اور بائیں کان٘دھے کا اس کی بُرائیاں لکھتا رہتا ہے، کاتب اعمال، کرماً کاتبین
مُونْڈھوں کے فَرِشْتے
دو فرشتے جو ہر شخص کے اعمال لکھنے کے لیے دائیں اور بائیں شانے پر مسلط کئے گئے ہیں، کاتبانِ اعمال، انسانی اعمال لکھنے والے فرشتے
یَہاں فَرِشتے کے پَر جَلتے ہیں
یعنی یہاں کوئی نہیں آ سکتا، اس جگہ کسی کی رسائی اور پہنچ نہیں ہے، یہاں پرندہ پر نہیں مار سکتا
نیکی بَدی کے فَرِشْتے
انسان کے ساتھ متعین وہ دو فرشتے جو انسان کے شب و روز کے اعمال لکھتے ہیں ، کراماً کاتبین
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔