تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فنا" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"فنا" کے متعقلہ نتائج
فَنا فِی الذّات
(تصوّف) یاد الہیٰ میں جو اپنے آپ کو غرق کردے، مٹا دے، فنا کردے، خود اپنی ذات کی نفی کردے
فَنا فی الرَّسُول
(تصوّف) سالک جو اپنے آپ کو وجود رسول میں فانی کردے اور اپنے وجود کو رسول کی صورت پر جانے
فَنا فِی الشَّیخ
(تصوّف) وہ سالک جو اپنے وجود کو مرشد میں گم کردے اور اسی کے افعال اور اقوال کی متابعت کرے اور اسی کو ہر جگہ موجود جانے
فَنا فِی الْشَِعْر
شاعری یا شعر گوئی میں مستغرق ہونا، شاعری میں اس قدر منہمک ہونا کہ کسی اور چیز کی خبر نہ رہے
نَظَرِیَّہ فَنا
(تصوف) منصور حلاج کے مطابق انسان اس وقت تک وصال الٰہی حاصل نہیں کر سکتا جب تک وہ خود کو کلیۃً ذاتِ الٰہی میں مدغم نہ کر دے
یَک فَنا
ایک ہی فن میں ماہر، کسی فن میں مکمل مہارت رکھنے والا، کسی علم یا پیشے وغیرہ میں خصوصی مہارت رکھنے والا شخص
نہ رہے مان نہ رہے مَنی آخر دنیا فنا فنی
آدمی کی نخوت ہی رہتی ہے اور نہ غرور ہی رہتا ہے، ایک دن سب فنا ہو جاتے ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔