تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فوج" کے متعقلہ نتائج

فَوج

جنگی سپاہیوں کا گروہ، لشکر، بادشاہی لشکر

فَوجِ باخْتَہ

ہاری ہوئی فوج ، بھاگا ہوا لشکر .

فَوجِ قاہِرَہ

غضب ڈھانے والی فوج ، نہایت جرّی اور غضب آلود فوج ، نہایت طاقتور اور زبردست فوج ، غالب آ جانے والی فوج .

فَوجِ ہَوائی

فَوجِ ہَراوَل

فوج کا وہ دستہ جو لشکر کے آگے آگے چلے ، لشکر کا ہر اول دستہ .

فَوجِ خاصَّہ

وہ فوجی گارڈ جو بادشاہ کی حفاظت کے لیے مامور ہو .

فَوج داری

فوجدار کا منصب اور اس کا عمل

فَوج فَوج

گروہ گروہ ، جوق در جوق ، بہت بڑی جماعت کی شکل میں ، بڑے مجمع کے ساتھ ؛ مراد : کثرت کے ساتھ .

فَوجِ باقاعِدَہ

سرکاری حکم کے تحت مقرر کردہ فوج، حکومت کے زیر نگرانی فوج، مستقل فوج

فَوج دار

کوتوال، شہر کا ناظم

فَوج باندْھنا

فوج جمع کرنا ، لشکر اکٹھا کرنا .

فَوجی نَرْغَہ

فوجی گھیراؤ ،لشکری محاصرہ .

فَوجِ جَنگی

جنگجو لشکر، لڑاکا فوج

فَوج کا آگا بَرات کا پیچھا بھاری ہوتا ہے

فوج کے حملے کا روکنا اور شادی کے بعد خرچ کا بندوبست کرنا اور ان دونوں کاموں کا اختتام پر پہونچانا بہت دشوار ہے

فَوجی تَعْلِیم

وہ تعلیم جو فوجیوں کو دی جاتی ہے ، فوج کی پیشہ ورانہ تعلیم .

فَوجْداری ہونا

مارپیٹ ہونا ، لڑائی جھگڑا ہوجانا ، فساد ہوجانا .

فَوجْداری ہو جانا

مارپیٹ ہونا ، لڑائی جھگڑا ہوجانا ، فساد ہوجانا .

فَوجی اِسْتِعْداد

لشکری صلاحیت ، جنگی قوّت و قابلیت .

فَوج کے مُنْہ پَر چَڑْھنا

جان کی بازی لگا کر فوج کے مقابلہ میں آنا .

فَوْجْدَاْرِیْ عَدَالَت

عدالت کا وہ محکمہ جس میں لڑائی جھگڑے، خون وغیرہ کے مقدمے فیصل ہوں

فَوج کَشی

حملہ، چڑھائی، دھاوا، حملہ آوری

فَوج کَٹْنا

فوج کا مارا جانا ، سپاہیوں کا قتل ہونا .

فَوجداری مُقَدَّمَہ

لڑائی جھگڑے سے متعلق نالش یا استغاثہ

فَوج کی فَوج

گروہ کے گروہ، غول کے غول، جم غفیر، بہت لوگ

فَوجِ ظَفَر مَوج

وہ فوج جس کو قدم قدم پر کامیابی نصیب ہو، فتح یاب لشکر، کامیاب لشکر

فَوجِ بَرّی

خشکی کی فوج ، زمینی محاذوں یا میدانوں پر لڑنے والی فوج ، بحری اور ہوائی فوج سے متمیّز ، وہ سپاہ جو ملکوں کے تحفظ اور انتظام کے واسطے ہو .

فَوج بھیجْنا

لشکر روانہ کرنا ، لشکر بھیجنا ، کسی مہم کے لیے سپاہ بھیجنا .

فَوجِ گَراں

بہت بڑا لشکر .

فَوجِ بَحْری

جنگی جہازوں کا بیڑا ، وہ سپاہ جو سمندروں کے انتظام اور بحری جنگ کے واسطے جہازوں پر رہتی اور بحری جنگ کے فنون و قواعد سے واقف ہوتی ہے ، بحری فوج .

فَوجِ رِکاب

گھڑ سوار لشکر (ترکی فوج کا).

فَوج چَڑْھنا

لشکر کا حملہ آور ہونا ، فوج کا چڑھائی کرنا .

فَوج اُتارْنا

فوج کو جنگ کے لیے میدان میں لانا، لڑائی کی غرض سے (کسی علاقے یا ملک میں) فوج داخل کرنا

فَوجی

فوج سے متعلق، لشکری، جنگی، فوج والا، فوج کا سپاہی، فوج کا ملازم

فَوجی پَن

فوجی ہونا ، لشکری انداز ہونا .

فَوج کا توڑْنا

مخالف لشکر کو اپنی طرف ک،رلینا ، لشکر کو ملا لینا ؛ بغاوت کرانا .

فَوج کا نِشان

فوجی پرچم ، فوج کا علم ، وہ جھنڈا جو فوج کے آگے آگے چلتا ہے .

فَوج ٹَھٹ جانا

فوج کا رک جانا ، لشکر کا ٹھہر جانا .

فَوج گِر پَڑْنا

فوج کا حملہ کرنا یا کسی طرف متوجہ ہوجانا .

فَوج بَھرْتی کَرْنا

نئے رنگروٹ اور نئے سپاہی فوج میں شامل کرنے کے لئے ملازم رکھنا

فَوج بَنْدی کَرْنا

فوج کشی کرنا ، فوج آراستہ کرنا ، فوج کو تیار کرنا .

فوج بے وکیل، صاحب بے فیل

فوج بغیر امیر کے اس طرح ہے جیسے افسر بغیر ہاتھی کے یعنی دونوں ادھورے ہیں

فَوجی اَفْسَر

فَوجی بَسْتی

ایسا علاقہ جس میں فوجی رہتے ہوں ، فوجی چوکی ، چھاؤنی ، بستی جس میں فوجی سپاہی آباد ہوں .

فَوجی کَتْرے

دھان کے پتّے کھانے والی ایک سنڈی .

فَوجی بَھرْتی

لشکری ملازم ، فوج میں نوکری .

فَوجی اِمْداد

عسکری مدد ، لشکری اعانت ، عسکری سامان ضرب و حرب کے سلسلے میں امداد .

فَوجی قانُون

فوج کا نافذ کیا ہوا قانون ، مارشل لاء .

فَوجدار خاں

مہاوت، مغلوں کے عہد کا ایک عہدہ دار

فَوجی کَپْتان

فوج کا ایک عہدہ .

فَوجِ غَم و اَلَم کی دِل پَر چَڑھائی ہونا

بے حد رنج و غم ہونا

فَوج کی چَھاؤنِی پَڑنا

فوج کا اترنا یا قیام کرنا

فَوج کا گُھونگَٹ کھانا

لشکر کا شکست کھا جانا .

فَوج کی اَگاڑی، آندھی کی پِچھاڑی

فوج کا اگلا حصّہ اور آندھی کا پچھلا حصّہ زوردار ہوتا ہے

فَوجی مَشْقیں

مصنوعی جنگ ، جنگ کی مشق یا آزمائشی جانچ .

فَوجی اِنقِلاب

فَوجی تَرْبِیَت

فوجیوں کو قواعد و ضوابط سکھانا ، فوجی ٹریننگ ، قوانین ضرب و حرب سکھانا .

فَوجداری کَرنا

فَوجی ڈِسِپْلِن

لشکری ضبط و نظم .

فَوجداری قانُون

ضابطۂ فوجداری، دستورِ فوجداری

فَوجوں کا تُلْنا

فوجوں کا مقابلے اور جنگ پر آمادہ ہونا .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone