Search results
Showing results for "فولاد"
faulaad-guu.n
فولاد کا رنگ کا ، لوہے جیسا .
faulaad-saaz
اسپات بنانے والا ، لوہے کا سامان تیار کرنے والا .
faulaad-posh
سِلاح جنگ سے آراستہ ، ہتھیار لگائے ہوئے .
faulaad-badan
(کنایۃً) بہت پختہ ، نہایت مضبوط ، جس کا جسم لوہے کی طرح سخت ہو .
faulaad-shikan
لوہے کو توڑنے والا، سخت کوش
faulaad-nigaar
لوہے کا نشان انداز، لوہے کا خط کش
faulaad-saazii
فولاد بنانا، فولاد تیار کرنا
faulaad kaa dil
نہایت سخت دل ، پتّھر کا دل ؛ سنگ دل ؛ ظالم .
murG-baiza-e-faulaad
لوہے کی بنی ہوئی مرغ کی تصویر جو خود پر لگاتے تھے
dil faulaad honaa
سخت دل ہونا ، بے رحم ہونا
kinaarii-faulaad
فولاد کی ایک قسم ، حلقہ دار فولاد (Rimmin Steel) کا اردو ترجمہ.
qarzii-faulaad
ایک خاص قسم کا فولاد جس سے قینچیاں یا دوسرے کاٹںے کے آلے بنائے جاتے ہیں (انگ : Shear Steel) فولاد زیادہ تر ریشہ دار ہو جاتا ہے اس کو قرضی فولاد کہتے ہیں.
kuThaalii-faulaad
وہ لوہا یا فولاد جو آئشہ مٹّی کی کٹھالی میں ڈال کر کاربن ملائے بغیر پگھالا کر تیار کیا جاتا ہے ، ایسا لوہا دوسرے لوہے کے مقابلے میں زیادہ سخت اور مضبوط ہوتا ہے.
jastii-faulaad
galvanized steel or steel made rust-proof with a thin coating of zinc
qalam-e-faulaad
a fountain pen which used be made from iron
gehuu.n kii roTii ko faulaad kaa peT chaahiye
نعمت کھا کر بچانے کو بڑا حوصلہ چاہیے ، دولت یا مرتبہ پانے کے بعد اپنی حد سے نہ بڑھنا پڑے حوصلہ مند آدمی کا کام ہے.