تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قابلیت" کے متعقلہ نتائج

قابِلِیَت

لیاقت، استعداد، اہلیت

قابِلِیَّت ہونا

لیاقت ہونا، مادہ ہونا

قابِلِیَّت چھانٹْنا

جاہل ہوتے ہوئے اظہارِ قابلیت کرنا، قابلیت کی باتیں کرنا، قابلیت بگھارنا

قابِلِیَّتُ الظُہُور

(تصوّف) محبتِ اولیٰ کو کہتے ہیں جس کی طرف حق تعالیٰ کے اس قول میں اشارہ ہے فاحیت ان اعرف (پس دوست رکھا میں نے کہ پہچانا جاؤں میں).

قابِلِیَّتِ اُولیٰ

(تصوّف) تعینِ اوّل کو کہتے ہیں جو اصل الاصول تعینات کا ہے.

قابِلِیَّت دِکھانا

علمی استعداد کو ظاہر کرنا

قابِلِیَّت جَتانا

رک : قابلیت بگھارنا.

قابِلِیَّت جَھلَکْنا

قابلیت کا تھوڑا تھوڑا اظہار ہونا ، تھوڑی بہت علمیت نظر آنا.

قابِلِیَّت جھاڑْنا

قابلیت جتانا ، علمیت اور لیاقت کی نمود و نمائش کرنا ، اپنی لیاقت یا صلاحیت کسی پر نمایاں کرنا.

قابِلِیَّت بَگھارْنا

کسی جاہل کا اس انداز میں گفتگو کرنا جیسے وہ بہت قابل ہے (طنزاً) جاہل ہوتے ہوئے قابل ظاہر کرنے کی کوشش کرنا بیجا قابلیت ظاہر کرنا.

قابِلِیَّتِ اِنْقِسام

تقسیم ہو جانے کی صلاحیت ، کسی جسم کے بہت سے حصّوں میں تقسیم ہوجانے کی لیاقت.

قابِلِیَّت پَیدا کَرْنا

لیاقت بہم پہنچانا ، استعداد حاصل کرنا.

نا قابْلِیَت

نا اہلیت ، ناموزونیت ، ناموافقت ، کسی چیز کی صلاحیت یا استعداد نہ ہونا ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone