تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قزاق" کے متعقلہ نتائج

قَزّاق

وہ شخص جو مسافر کا راستہ روک کر مال و اسباب لوٹ لے، راہزن، لٹیرا، ڈاکو

قَزّاق خانَہ

قید خانہ، جیل.

قَزّاقِ اَجَل

موت کا راہزن، (کنایۃً) موت کا فرشتہ، ملک الموت

قَزّاقانَہ

قزاق کی طرح ؛ لٹیروں جیسا.

قَزّاقی

لُوٹ مار، غارت گری

ہَوائی قَزّاق

(لفظاً) فضائی لٹیرا ؛ (کنایتہ) پرواز کے دوران میں ہوائی جہاز کو اغوا کرنے والا ، ہائی جیکر (انگ : Hijacker) ۔

خُدا رَزَّاق ہے بَنْدَہ قَزَاق ہے

خُدا دیتا ہے ، بندہ ایک دوسرے سے چھین لیتا ہے.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone