تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قضا" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"قضا" کے متعقلہ نتائج
قَضائے عُمْری
وہ نماز جو ہر ایک وقت کے فرضوں کے ساتھ معمول سے زیادہ حسب قرارداد وقت نماز قضا شدہ کے عوض پڑھتے رہیں، بعض لوگوں کا عقیدہ ہے کہ الوداع کے دن کسی خاص وقت کی نماز پڑھنا ساری قضا نمازوں کا بدل ہو جاتا ہے.
قَضا و قَدْر
وہ حکم جو باری تعالیٰ نے کُل موجودات کی نسبت لگا دیئے ہیں، قضا وہ حکمِ اجمالی ہے جو روزِ ازل سے تمام موجودات کی نسبت لگایا جا چکا اورقدر وہ حکم ہے جو اس حکمِ ازلی یعنی قضا کے موافق ہر فرد کی نسبت بتدریج و بالتفصیل ہوتا رہتا ہے، مشیتِ الٰہی، حکم الٰہی، تقدیر
قَضا و قَدَر کے کان بَہْرے
خدا نہ کرے ، دشمن کے کان بہرے ، کسی خدشے کے اظہار پر ٹوٹکے کے طور پر کہتے ہیں.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔