تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قے" کے متعقلہ نتائج

قَے

۰۱ ابکائی کے ساتھ کھایا ہوا اگل جانا ، الٹی ، ستفراغ ، طبیعت کی مالش کے بعد غذا وغیرہ کا پیٹ سے من٘ھ کے راستے باہر نکلنا.

قَے ہونا

استفراغ ہونا

قَے و دَسْت

بیماری جس میں استفراغ بھی ہو اور دست بھی آئیں

قَے آنا

جی متلانا، ابکائی آنا، طبیعت مالش کرنا، استفراغ ہونا

قَے آوَر

قے لانے والا، قے یعنی الٹی پیدا کرنے والی (دوا وغیرہ)، جس سے قے ہوجائے

قَے کَرْنا

استفراغ کرنا، الٹی کرنا

دَوری قَے

(طِب) مرض کے طور پر بار بار آنے والا اِستفراغ.

مگس کی قے

(کنایۃً) شہد

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone