Search results
Showing results for "لغت"
luGat
dictionary, lexicon, glossary, vocabulary, word, expression, language
luGat-daan
۔(ف) صفت۔ لغت جاننے والا۔
luGat se KHaarij honaa
(لفظ کا) متروک ہونا ، ترک کیا جانا ، استعمال میں نہ آنا۔
luGat-daa.n
well-acquainted with the dictionary, knowing many words of a language
luGat-saaz
لغت بنانے والا ، فرہنگ تیار کرنے والا ، لغت نویس.
luGat murattab karnaa
کسی زبان کے الفاظ و محاورات وغیرہ کو ترتیب دے کر فرہنگ تیار کرنا.
luGat-baazii
موٹے موٹے اور بڑے بڑے دقیق اور مشکل الفاظ استعمال کرنا.
luGat-daanii
لغت جاننا ، لغت سے آشنائی.
luGat-saazii
لغت ساز (رک) کا کام ، لغت تیّار کرنا ، لغت نویسی.
luGat-taraash
دقیق اور مشکل الفاظ بولنے اور گھڑنے والا ، لفّاظ ، لسّان.
luGat-nigaar
کسی زبان کے الفاظ و محاورات کو ترتیب دے کر کتابی شکل دینے والا ، لغت لکھنے والا ، لغت نویس.
luGat-shanaas
A philologist, lexicographer,linguistics.
luGgat-naviis
lexicographer, a person who compiles dictionaries
luGat-taraashii
الفاظ سازی ، لغت تراشنا ، مشکل الفاظ استعمال کرنا.
luGat Dhaalnaa
لفظ بنانا ، لفظ گھڑنا ؛ مشکل لفظ استعمال کرنا.
luGat ga.Dhnaa
رک : لغت تراشنا ، اپنی طرف سے لفظ بنانا.
luGat-nigaarii
لغت نگار (رک) کا کام یا منصب ، لغت نویسی.
luGatii-maa'nii
لغوی معنی، الفاظ کے بنیادی معنی
luGat jhaa.Dnaa
to showing knowledge, demonstrate competence (use of vague and difficult words used sarcastically)
luGat chhaa.nTnaa
متروک یا غریب الفاظ استعمال کرنا، نیز علمیت جتانا
luGtaa
نیا وضع کیا ہوا لفظ ، نیا وضع کیا ہوا کوئی محاورہ یا لفظ ، اجنبی ، غریب یا نا معتبر لفظ.
luGatii
لغت (رک) سے منسوب ، لغت کا ، تراکیب میں مستعمل.
luGatii-alfaaz
لغت کے مطابق لفظ ، قاعدوں کے مطابق درست لفظ ؛ (مجازاً) مشکل ، دقیق (لفظ).
chehra-e-luGat
(محرری) لفظ کے حروف کی حرکات و سکنات تحریر کرنے کا طریقه جیسا که قد یم فا رسی و عربی کی لغتوں میں مروج تھا
jaame'-luGat
مکمل لغت ، ایسی لغت جس میں کسی زبان کا ہر ایک لفظ پایا جائے.
vaazi'-luGat
لفظ بنانے والا ، زبان تخلیق کرنے والا ، زبان ایجاد کرنے والا
na.e luGat bolnaa
غیر مروّج لفظ بولنا ، اجنبی اور نامانوس لفظ یا زبان بولنا ، نئے نئے الفاظ گھڑ کر استعمال کرنا ؛ ایسی باتیں کرنا جو سمجھ میں نہ آئیں