تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لونگ" کے متعقلہ نتائج

لَونگ

گرم مسالے کے ایک درخت کی کلی جو بہت خوشبودار اور ذائقے میں بہت تیز ہوتی ہے اور جسے کھلنے سے پہلے توڑ کر سکھا لیا جاتا ہے، کرن، قرنفل

لَونگ چَڑے

ایک قسم کا پکوڑا ، پھلکی اور کباب جو بیسن میں نمک مرچ کی آمیزش سے سیخ پر سینکا جاتا ہے اور نمک مرچ کی پھلکی اور پھیکی پھلکیوں کے ساتھ پیاز اور چٹنی سے روکھے کھائے جاتے ہیں.

لَونگ پُشْپ

لونگ کا پھول ؛ ایک پھول جس میں لونگ یا مشک کی خوشبو آتی ہے.

لِونگ ڈِکْشْنَری

Living dictionary

لَونگِیَہ

(نباتیات) ایک کاسۂ گل جو پانچ آزاد پنکھڑیوں پر مشتمل ہوتا ہے (لاط: Caryophyllaceous).

لَونْگ چَڑا

لَونگ چَڑے والا ہے

گھٹیا آدمی ہے ، ذلیل آدمی ہے

لَونگ کی ٹوپی

لونگ کے اُوپر کا حصّہ جو پھول سے مشابہ ہوتا ہے.

لَونگَر

بے وقوف ، جاہل ، اَن پڑھ ، گن٘وار.

لَونگی

پان کی ایک قسم

لَونگِیا

رک : لونگی.

ٹَکے کی لونگ بَنینی کھائے، کَہو گَھر رَہے کِہ جائے

بنیوں کی کنجوسی پر طنز ہے

آکسفورْڈ لِوِنگ ڈِکْشنری

Oxford living dictionary

ناک کی لَونْگ

nose pin

دَمْڑی کی لَونگ بَنِیا کھائے یہ گَھر رَہے کہ جائے

کسی شخص کی بخیلی پر طنزیہ طور پر کہتے ہیں

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone