تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مؤسسہ" کے متعقلہ نتائج

مُؤَسِّسَہ

موسس (رک) کی تانیث ؛ (عروض) وہ قافیہ جس میں حرف تاسیس ہو یعنی وہ الف ساکن جو روی سے پہلے آئے اور اسی الف و روی کے درمیان ایک حرف متحرک واسطہ ہو جیسے کامل اور عاقل کا الف ۔

مُؤَسَّسِ اَعلیٰ

بنیاد رکھنے والوں میں سب سے بڑا یا بلند ، بانیان میں بلند مرتبہ ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone