تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماخوذ" کے متعقلہ نتائج

ماخُوذ

اخذ کیا ہوا، وہ (چیز) جو کہیں سے لی گئی ہو

ماخُوذ ہونا

گرفتارہونا، پکڑاجانا،(توبۃ النصوح) میں اپنے گناہوں کی جوابدہی میں ماخوذ ہوں، جوابدہ ہونا

ماخُوذ کَرنا

accuse, arrest, incriminate

ماخُوذ اِکائِیاں

(طبیعیات) طبیعی مقداروں کی وہ اکائیاں جو بنیادی اکائیوں سے لیں یا اخذ کی جاتی ہیں (انگ : Derived Units)۔

ماخُوذی

گرفتاری، ماخوذ کرنے سے متعلق

عَدَاْلَتْ میں مَاْخُوْذْ کرنا

انصاف کے کٹہرے میں لانا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone