تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مارچ" کے متعقلہ نتائج

مارْچ

عیسوی سال کا تیسرا مہینہ جو ۳۱ دن کا ہوتا ہے

مارچ کَرنا

آگے بڑھ کر حملہ کرنا ۔

مارْچ بَنْد

(پارچہ بافی) مارچ یعنی موسم بہار کے ریشم کا بنا ہوا کپڑا جو اور مہینوں کے ریشم کے کپڑے کی نسبت صاف ، سفید اور نرم ہوتا ہے ۔

مارْچال

ہندی شاعری کی ایک صنعت کا نام ۔

مارْچُوئی

چیل ۔

مار چوبَہ

سفید موصلی، سوسن کی قسم کا ایک پودا جس کی کونپل کا سالن پکاتے ہیں، ایک ذائقہ دار سبزی جو جو سرد ملک میں ہوتی ہے

مار چَلْنا

مارنا شروع کرنا، مارنا

مار چَکْھنا

مار کھانا ، سزا پانا .

مار چَکھانا

پٹائی کرنا، زد و کوب کرنا، سزا دینا .

ٹَرین مارْچ

train march

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone