تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مانوس" کے متعقلہ نتائج

مَانُوس

بے تکلف، انس گرفتہ، انسی کردہ، گھلا ملا، راغب

مانوس ہو جانا

ہل مل جانا

مانُوسِیَّت

مانوس ہونے کی کیفیت ، مانوس ہونا ، اُنس ، رغبت .

مانُوسی

مانوس ہونے کی کیفیت ، مانوس ہونا ، اُنس ، رغبت .

مانُو سانَہ

مانوس طریقے کا ، جانے پہچانے انداز سے .

کان مانُوس ہونا

کان آشنا ہونا، سنا ہوا ہونا

نا مانُوس

۱۔جس سے وحشت ہوتی ہو ، جس سے انسیت نہ ہو ، جس سے واقفیت نہ ہو ، ناآشنا ، اجنبی ، غیر ، غیرمانوس ۔

غَیر مانُوس

اجنبی، انجان، بغیر جان پہچان کا، غیر شناس، عموماً 'غیر' مستعمل

مَیمَنَت مانُوس

(لفظاً) جسے سعادت پسند ہو؛ (مجازاً) سعادت والا، بابرکت.

حَسرَتِ مانُوس

जिसकी रुचि निराशा पर हो, जो निराशा को दोस्त रखता हो।

نا مانُوس پَن

مانوس نہ ہونے کی حالت، اجنبیت، غیریت

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone