تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مبتدا" کے متعقلہ نتائج

مُبْتَدا

جہاں سے ابتدا کی جائے، ابتدا، شروع، آغاز، اوّل، منبع، سرا

مُبْتَدا و خَبَر

(نحو) جملۂ اسمیہ کے دونوں جز، یعنی جس کے متعلق کچھ کہا جائے اور جو کچھ کہا جائے

مُبْتَداءِ فَیّاض

۔فرہنگ انندراج میں بحوالہ غیاث اللغات لکھا ہے۔

مُبْتَدا و خَبَر نَدارَد

وہ بات جس کا سر پیر نہ ہو، بے سروپا بات، لغو اور بیہودہ بات

مُبْتَدَع

نیا ایجاد شدہ ، نئی ایجاد

مُبْتَدِع

شرعیت میں ناگوار تبدیلی کا مرتکب، جو بدعت کرے، بدعتی

مُبْتَدِعَہ

بدعت کرنے والا (شخص یا فرقہ) بدعتی ۔

مُبتَدَعات

نئی ایجادات ، نئی نئی باتیں

مُبْتَدِعانَہ

بدعتی کی طرح کا ، بدعتیوں کا سا (انداز) ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone