Search results

Saved words

Showing results for "مبدل"

mubdal

changed, altered, exchanged, substituted

mubdal

(صرف) وہ کلمہ جو دوسرے اصل کلمے سے بدلا ہوا ہو ۔

mubaddal

mubaddil

بدل دینے والا ، تبدیل کرنے والا ؛ ایک برقی رو سے دوسری مختلف قوت کی رو پیدا کرنے کا آلہ (انگ : Transformer) ۔

mubdal-minhu

وہ چیز، جس سے کوئی چیز تبدیل کی جائے، (قواعد) وہ اسم، جس کے بعد ایک اسم اس کا بدل واقع ہو اور معنی میں جو مقصود مبدل منہ سے ہے وہی بدل سے ہوتا ہے، مثلاً تیرا بھائی زید آیا، اس میں بھائی مبدل منہ ‘اور زید مبدل ہے

mubaddalii

تبدیل شدہ ، بدلی ہوئی ۔

Gair-mubaddal

جس میں تغیّر نہ ہوا ہو ، جس میں تبدیلی واقع نی ہوئی ہو.

suurat-e-mubaddal

بدلی ہوئی صورت، بھیس بدلا ہوا

murakkab badal va mubaddal minhu

(قواعد) دو لفظ جو ترکیب میں اس طرح استعمال کیے جائیں کہ ایک مقصود بالذات اور دوسرے سے کوئی غرض نہ ہو

Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone