تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"متصل" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"متصل" کے متعقلہ نتائج
مُتَّصِلَہ
(منطق) قضیہء شرطیہ کی ایک قسم جس میں ایک شے کے ثبوت یا عدم ثبوت کا حکم کریں دوسری شے کے ثبوت کی تقدیر پر ۔
مُتَّصِل تَناسُب
تناسب کی وہ قسم جس میں چار حدیں اس طرح ہوتی ہیں کہ ایک حد کو دوبار لاتے ہیں ، مثلاً ۴ : ۶ : ۶ : ۹ ملا ہوا تناسب ۔
سَنَدِ مُتَّصِل
(فِقہ) قریبی دلیل ، تسلسل سے ملنے والی تصدیق یا ثبوت ، جس سند کے درمیان کوئی راوی جُھوٹا نہ ہو.
صَومِ مُتَّصِل
مسلسل کئی دنوں کا نفلی روزہ جو روزے فرض ہونے سے پہلے حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم رکھا کرتے تھے بعد میں ان کی ممانعت کردی گئی
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔