تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"متوسط" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"متوسط" کے متعقلہ نتائج
مُتَوَسِّط طَبقَہ
معاشرے کا درمیانی طبقہ (جو امرا یا بہت دولت مند طبقے اور مزدور طبقے کے درمیان ہوتا ہے) ، اس طبقے میں چھوٹے تاجر ، پیشہ ور لوگ ، سفید پوش کارکن اور خوش حال کسان وغیرہ شامل ہیں ۔
مُتَوَسِّط الحال
جو نہ زیادہ مال دار ہو نہ غریب، اوسط درجے کی آمدنی والا، جو معاشی لحاظ سے درمیانی حیثیت کا مالک ہو، وہ جس کی حالت اوسط درجہ کی ہو
مُتَوسِّطات
(فلسفہ و ریاضی) وہ مختلف مباحث جو مبادی اور نتائج کے درمیان آتے ہیں نیز ان مباحث کی کتابیں ، درمیانی معیار یا درجے کی کتابیں.
مُتَوَسِّطِین
متوسط لوگ، درمیانی حالت کے لوگ جو نہ زیادہ غریب ہوں نہ زیادہ امیر، وہ لوگ جن کی مالی حالت اوسط درجے کی ہو
سَبَبِ مُتَوَسِّط
(عروض) تین حرفی کلمہ جس کا ایک حرفِ موقوف گر جائے یا ایک حرف مُتحرک اور دو ساکن ہوں .
خَطِ مُتَوَسِّط
(طِب) وہ شعاعیں جو درون منطقہ کشش جسم سے نکلنے والی شعاعوں کے ساتھ خلیے کے درمیان مِل جاتی ہیں- ان کا مقام اتصال کافی وسیع ہے.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔