تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مجتہد" کے متعقلہ نتائج

مُجتَہِد

کوشش کرنے والا، جد و جہد کرنے والا

مُجتَہَد

اجتہاد کیا گیا ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مُجتَہِدِ فَن

کسی فن کا وہ ماہر کامل جو اس فن میں مجتہدانہ حیثیت رکھتا ہو ۔

مُجتَہِد وَقت

اپنے زمانے کا مجتہد، مجتہد العصر

مُجْتَہِدُ العَصْر وَالزَّمان

(اہل تشیع) اپنے زمانے کا مجتہد، بہت بڑا مجتہد (مجتہد کے لیے تعظیماً بولتے ہیں)

مُجتَہِدُ الفَن

کسی فن کا وہ ماہر کامل جو اس فن میں مجتہدانہ حیثیت رکھتا ہو

مُجتَہِدِ مُطلَق

(فقہ) وہ مجتہد جو ا صول میں کسی کا مقلد نہ ہو ، وہ مجتہد جسے اجتہاد مطلق کا درجہ حاصل ہوا ہو ؛ مراد : ائمہء اربعہ یعنی امام ابوحنیفہ ، امام شافعی ، امام مالک اور امام احمد ابن حنبلؒ میں سے کوئی ایک ۔

مُجتَہَد فِیہ

وہ امر جس میں اجتہاد کیا گیا یا کیا جائے ۔

مُجتَہِدِ اَعظَم

بڑا مجتہد ، مذہبی عالم ، برگزیدہ ۔

مُجْتَہَدَہ

جس میں اجتہاد کیا گیا یا کیا جائے ۔

مُجتَہَدَت

وہ امور یا مسائل جن میں اجتہاد کیا گیا ہو۔

مُجتَہِدانَہ نَظَر

مجتہدانہ بصیرت یا صلاحیت، اجتہاد، شاہ ولی اللہ کی شخصیت کا جہاں تک تعلق ہے علمی تبحر، مجتہدانہ نظر، دور اندیشی کے لحاظ سے دنیائے اسلام کے بہت کم بزرگ ان کی ہمسری کر سکتے ہیں

مُجْتَہِدانَہ

مجتہدوں کی طرح ، مجتہدوں کا سا یا جیسا ، مجتہدوں کے شایان شان ، مجتہدوں کے طریقے پر ؛ غیر معمولی تخلیقی صلاحیت سے پُر ، غیر معمولی طور پر نیا یا نفرد ۔

مُجْتَہِدِین

مجتہد کی جمع

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone