تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مجمر" کے متعقلہ نتائج

مِجمَر

وہ برتن جس میں خوشبو پھیلانے والی یا دھونی دینے والی چیزیں جلاتے ہیں، اگردان، عوددان، بخور، انگیٹھی

مِجمَرَہ

(ہیئت) سات ستاروں کے ایک مجموعے کا نام جس کی شکل آتش دان جیسی ہے ، کوکبۃالمجمرہ ۔

مِجمَر آتِش

اگردان ، عود دان ؛ مراد : سورج

مِجمَری

مجمر (رک) کی تصغیر ۔

مِجمَرات

مجمرہ (رک) کی جمع ، مجامیر ۔

مِجمَرِین

مجمر (رک) کی جمع ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone