تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"محافظ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"محافظ" کے متعقلہ نتائج
مُحافِظ خانَہ
وہ دفتر جس میں فیصلہ شدہ فائلیں اور کاغذات رکھے جاتے ہیں، وہ عمارت یا کمرہ جس میں عدالت کے متعلق کاغذات رہتے ہیں، پرانے اہم سرکاری کاغذات رکھنے کی جگہ، وہ جگہ جہاں قدیم تاریخی دستاویزیں رکھی جاتی ہیں، آرکائیوز
مُحافِظ تَن
وہ سپاہی جو بادشاہوں اور امرا یا سرداروں کی جان کی حفاظت کے لیے ہر وقت ان کے ساتھ رہتے ہیں، باڈی گارڈ
مُحافِظ اَجسام
(امراضیات) وہ اجسام یا مادّے جو بدن میں جراثیمی زہروں یا دوسرے زہریلے مادّوں کی کاٹ کرتے ہیں ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔