تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"محصول" کے متعقلہ نتائج

مَحْصُول

بھاڑا، کرایہ

مَحْصُول شَخْصِیَّہ

وہ محصول جو کسی جماعت یا کارپوریشن پر عائد کیا جائے، کارپوریشن ٹیکس

مَحْصُول نَہْر

(کاشت کاری) آبیانہ

مَحْصُول ہِبَہ

وہ محصول جو تحفے یا بخشش پر لگایا جائے

مَحصُولِ بَیع

sales tax

مَحْصُول مُقاسَمَہ

(کاشت کاری) زراعت کا حاصل یا پیداوار جس میں سے حصہ دیا جائے یا جسے تقسیم کیا جائے

مَحْصُول اُگاہْنے والا

(کاشت کاری) تحصیل کا وہ کارندہ جو محصول اکٹھا کرے

مَحْصُولَہ

(مجازاً) آمدنی

مَحْصُول گَھر

سرکاری دفتر جو محصولات وصول کرتا ہے اور جہازوں کو راہ داری کے پروانے دیتا ہے ، کسٹم ہاؤس ، محصول خانہ

مَحْصُول مَوت

رک : محصول فوتی

مَحْصُول دار

زرخیز ، بار آور ، پھل دار

مَحْصُول چور

چوری سے مال لانے یا لے جانے والا ، اسمگلر ، چنگی چور

مَحْصُول لینا

ٹیکس لینا ، محصول وصول کرنا

مَحْصُول مَرْگ

رک : محصول فوتی

مَحْصُول لَگْنا

ٹیکس لگانا (رک) کا لازم ، ٹیکس عائد ہونا ، ٹیکس دیا جانا

مَحْصُول دینا

محصول یا لگان ادا کرنا ، ٹیکس یا چنگی دینا

مَحصُول بَندی

محصول لگانا، ٹیکس عائد کرنا

مَحْصُول گُزار

محصول ادا کرنے والا ، ٹیکس دینے والا ، ٹیکس گزار

مَحْصُول سَڑَک

سڑک پر سے گزرنے کا ٹیکس

مَحْصُول فَوتی

موت کا ٹیکس جو مردے کے ورثا سے وصول کیا جاتا ہے ، محصول موت

مَحْصُولِ ڈاک

ڈاک خرچ ، ڈاک کا محصول

مَحْصُول مارْنا

ٹیکس ادا نہ کرنا ، ٹیکس چرانا ؛ چھپاکر کوئی چیز لے جانا تاکہ ٹیکس نہ دینا پڑے ، اسمگل کرنا

مَحْصُول لَگانا

ٹیکس عائد کرنا، چنگی یا محصول وصول کرنا

مَحْصُول صَفائی

وہ چھوٹی رقم جو ان فوائد کے عوض لی جاتی ہے جو نگہداران صفائی (کمشنران صفائی) سے ادارے یا میونسپلٹی کارپوریشن کو حاصل ہوتے ہیں

مَحْصُولِ دولَت

وہ ٹیکس جو دولت، جاگیر یا کسی افادیت کی حامل چیز پر عاید کیا جائے، دولت ٹیکس

مَحْصُولِ سائِر

متفرق محصول

مَحْصُول اَنْدازی

لگان وصول کرنے کا کام ، محصول حاصل کرنا ٹیکس لینا.

مَحْصُول چُکانا

pay duty

مَحْصُولِ چُنْگی

وہ محصول جو میونسپل کمیٹیاں کسی شہر میں نئی اشیا لانے یا لے جانے کے موقعے پر وصول کرتی ہیں

مَحْصُولِ آبْکاری

وہ آمدنی جو شراب اور دیگر منشیات پر ٹیکس لگانے سے حاصل ہو

مَحْصُولِ آمَدَنی

آمدنی پر لگایا جانے والا محصول یا لگان، انکم ٹیکس

مَحْصُولِ دَر آمَد

customs duty, import duty

مَحْصُول کی آمَدَنی

حکومت کی وہ آمدنی جو ٹیکسوں کے ذریعے حاصل ہو

مَحْصُول مار لینا

ٹیکس ادا نہ کرنا ، ٹیکس چرانا ؛ چھپاکر کوئی چیز لے جانا تاکہ ٹیکس نہ دینا پڑے ، اسمگل کرنا

مَحْصُول کَرور گِیری

(دکن) محکمہ چنگی کا محصول

مَحْصُول اَدا کَرْنا

(کاشت کاری) ٹیکس دینا ، لگان یا مال گزاری ادا کرنا

مَحْصُول وُصُول کَرْنا

ٹیکس لینا ، لگان کی اُگائی کرنا یا وصول کرنا

مَحْصُولی

(کاشت کاری) وہ زمین جس کی سرکار میں مال گزاری ادا کی جاتی ہے، خراجی

مَحْصُولِ مالِ بَرْ آمَد

تجارت کا مال باہر بھجوانے کا محصول یا ٹیکس، ایکسپورٹ ڈیوٹیز

مَحْصُولاتی

محصولات سے منسوب ، محصولات کا ، لگان کا

مَحْصُولات

لگان، مال گزاریاں، محاصل، ٹیکسز

حِصَّۂ مَحصُول

portion or proportion of tax

راہ داری مَحْصُول

سڑک کا محصول ، ٹیکس

تَرْجِیحی مَحْصُول

(معاشیات و مالیات) وہ محصول جو کوئی حکومت مقامی صنعتوں وغیرہ کے تحفظ کی خاطر برآمدہ اشیا کو محدود کرنے کے لئے عائد کرے.

تَفرِیقی مَحْصُول

(معاشیات) عام محصولوں کے علاوہ بعض اشیاء درآمد و برآمد پر اضافی محصول.

ڈاک مَحْصُول

وہ خرچ، جو کسی چیز کو ڈاک کے ذریعے بھیجنے یا منگانے میں ادا کرنا پڑتا ہے

تامِینی مَحْصُول

محصول یا ٹیکس ، تامین معنی نمبر۲ (رک) سے تعلق رکھنے والا محصول.

آب کاری مَحْصُول

منشیات کا محصول، مصنوعات ملکی پر محصول یا چنگی

ٹکے کی مرغی، چھے ٹکے محصول

نفع کم خرچ زیادہ، کم قیمت چیز پر یا تھوڑے فائدے کے لئے زیادہ خرچ کرنا نیز دمڑی کی بڑھیا ٹکا سر منڈائی

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone