تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"محمل" کے متعقلہ نتائج

مَحْمِل

اُٹھانے کا آلہ، آلہء بار برداری

مَحْمِل کَش

محمل اُٹھانے والا ، ساربان

مَحْمِل بَدوش

محمل پر سوار ، رواں دواں ۔

مَحْمِل آرا

محمل سجانے والا، اونٹ پر سواری کے لیے کاٹھی تیار کرنے والا۔

مَحْمِل خالی

وہ محمل جو معشوق سے خالی ہو ؛ (مجازا ً) وہ دل جس میں عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم نہ ہو

مَحمِل نَشیں

محمل میں بیٹھنے والا، محل میں رہنے والا، عیش و آرام کی زندگی گزارنے والا، مجازاً: مجنوں کی معشوقہ لیلیٰ

مَحْمِلِ شامی

وہ محمل جو غلافِ کعبہ کے ساتھ حج کے موقعے پر ملک شام سے حجاز میں بھیجا جاتا تھا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone