تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"محمود" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"محمود" کے متعقلہ نتائج
عاقِبَت مَحْمُود
وہ جس کی عاقبت تک تعریف کی جائے ؛ مراد : نبی آخرالزماں ، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم.
رات پَڑی بُون٘د نام رَکھا مَحْمُود
کام کے آغاز ہی پر اس کی تعریفیں کرنا، کام ہوا نہیں خوشی پہلے ہی منانی شروع کردی
مَقامِ مَحمُود
پسندیدہ مقام ؛ مراد : اعلیٰ و ارفع مقام ، مرتبہء شفاعت جس کا وعدہ خدائے تعالیٰ نے حضرت محمد مصطفی صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم سے فرمایا ۔
مَکْرِ مَحمُود
ایسی چالاکی جو نیک مقصد کے لیے کی جائے یعنی شرعی نقطہء نظر سے لوگوں کے فائدے کے لیے ہو ۔
احمد کی پگڑی محمود کے سر
کسی کی چیز کسی کو دے دینا، ایک سے لے کر دوسرے کا پورا کرنا، حق تلفی کرنا، نا انصافی کرنا
پیٹ میں پڑی بوند نام رکھا محمود
کام کے آغاز ہی پر اس کی تعریفیں کرنا، کام ہوا نہیں خوشی پہلے ہی منانی شروع کردی
حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر
ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔