تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مخبر" کے متعقلہ نتائج

مُخْبِر

خبر دینے والا، اطلاع دینے والا

مُخَبِّر

خبر دینے والا ، آگاہ کرنے والا

مُخْبِر عَنْہ

جس سے خبر دی جائے

مُخْبِر صادِق

سچّی خبر دینے والا، سچّا پیغمبر

مُخْبِری

مخبر کا کام، جاسوسی، خفیہ خبررسانی، مخبر کا کام، خبررسانی، خفیہ نویسی، خفیہ اطلاع، خفیہ اطلاع دینا (خصوصاً پولیس وغیرہ کو)

مُخْبِری کَرْنا

خفیہ طور پر رپورٹ دینا، جاسوسی کرنا

تار مُخْبِر

تار برقی ، ٹیلی گراف کا محکمہ .

تلاش شدہ نتائج

"مخبر" کے متعقلہ نتائج

مُخْبِر

خبر دینے والا، اطلاع دینے والا

مُخَبِّر

خبر دینے والا ، آگاہ کرنے والا

مُخْبِر عَنْہ

جس سے خبر دی جائے

مُخْبِر صادِق

سچّی خبر دینے والا، سچّا پیغمبر

مُخْبِری

مخبر کا کام، جاسوسی، خفیہ خبررسانی، مخبر کا کام، خبررسانی، خفیہ نویسی، خفیہ اطلاع، خفیہ اطلاع دینا (خصوصاً پولیس وغیرہ کو)

مُخْبِری کَرْنا

خفیہ طور پر رپورٹ دینا، جاسوسی کرنا

تار مُخْبِر

تار برقی ، ٹیلی گراف کا محکمہ .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone