تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مداری" کے متعقلہ نتائج

مَدَاری

ہاتھ کے کرتبوں سے طرح طرح کے کھیل کرنے والا، ریچھ اور سانپ یا بندر وغیرہ کا تماشا دکھانے والا، بازی گر، بھان متی، شعبدہ باز

مَداری حُقَّہ

ایک وضع کا حقّہ، جو اکثر درویشوں کے پاس رہتا ہے

مَدارِیَہ

شاہ مدارؒ کا سلسلہ یا اس سلسلے کا درویش

مَدارِیَہ حُقَّہ

ایک وضع کا چھوٹا حقّہ جو اکثر درویشوں کے استعمال میں رہتا ہے ، سڑسڑی

مَدارِیا حُقَّہ

مَداری پَن

jugglery, trickery

مَدارِیا

۔شاہ مدار ایک مجذوب درویش گرزرے ہیں ان کے سلسلے کے درویشوں کو مداریا کہتے ہیں، ایک قسم کا چھوٹا حقہ، بیشتر زبانوں پر مدریا ہے

مَداری کی پَٹاری

وہ ٹوکری جس میں مداری اپنا متفرق سامان رکھتا ہے ؛ (مجازاً) ایسا ذخیرہ جس میں سے عجیب و غریب چیزیں برآمد ہوں

عَطّار کا شِیشَہ اَور مَداری کا پِٹارا

عطّار کی بوتل اور مداری کے پٹارے کا کوئی اعتبار نہیں دونوں یکساں ہیں، مداری ایک ہی پٹارے میں سے سینکڑوں کھیل دکھاتا ہے اور بے ایمان عطار ایک ہی بوتل میں سے ہر قسم کا شربت یا عرق دیتا ہے

دَولَت مَداری

صاحبِ مال ہونے کی حالت ، اختیار کی مرکزیّت

کَج مَداری

ٹیڑھی گردش

ناچ کُود بانْدَر مَرے مال مَداری کھائے

جب محنت کوئی کرے اور فائدہ کوئی اور اُٹھائے توکہتے ہیں

ناچ کُود بانْدرا مَرے مال مَداری کھائے

کھیل کِھلاڑی کا پَیسَہ مَداری کا

کام کرے کوئی فائدہ کوئی اٹھائے

اَیسے اَیسے مَداری ہَم نے بَہُت چَنْگے کِیے ہیں

ان جیسے بہت سے شخصوں کو ہم نے درست کر دیا ہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone