تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مربوط" کے متعقلہ نتائج

مَربُوط

ربط کیا گیا، وابستہ، لگا ہوا، پیوستہ، بندھا ہوا

مَربُوط ہونا

ایک دوسرے سے وابستہ ہونا ، منسلک ہونا ، بندھا ہوا ہونا ۔

مَربُوط بَیانِیَہ

مسلسل بیان ، سلسلہ وار تفصیل ۔

مَربُوطَہ

مربوط (رک) کی تانیث

مَربُوط شَکل

مسلسل صورت ، سلسلہ وار ترتیب ۔

مَربُوط کَرنا

ایک دوسرے سے ربط دینا ، وابستہ کرنا ، منسلک کرنا ۔

مَربُوط نَوِیسی

ایسی عبارت لکھنا جو مسلسل ، رواں اور بے ربط نہ ہو ۔

نا مَربُوط

بے ربط، بے میل، ناموزوں، بے جوڑ، بے ترتیب، جس میں کوئی ربط نہ ہو، غیر مرتب، نازیبا

غَیر مَرْبُوط

نامربوط، بے ربط، جس میں ربط نہ ہو

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone