تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مرتب" کے متعقلہ نتائج

مُرَتَّب

قاعدے قرینے سے لگایا گیا، آراستہ، درست کیا گیا، باقاعدہ

مُرَتِّب

ترتیب دینے والا، مرتب کرنے والا

مَرتَبَۂ وَحدَت

اکیلے پن کا درجہ یا مقام ۔

مَرتَبَۂ عَقل

مراد : عقل ، ذہن ۔

مَرتَبَۂ اَحَدِیَت

(تصوف) مراتب ستہ میں سے پہلا مرتبہ جس میں فقط اعتبار ِذات ہے اور احدیت کو عالم غیب بھی کہتے ہیں ۔

مُرَتَّب ہونا

مرتب کرنا (رک) کا لازم ، ترتیب دیا جانا ۔

مُرَتَّب کَردَہ

تالیف کیا ہوا ، ترتیب دیا ہوا ۔

مَرتَبَۂ کَمال

انتہائی بلند رتبہ ، سب سے اعلیٰ مقام یا درجہ ۔

مَرتَبَۂ واحِدِیَّت

تنہا یا اکیلے ہونے کا درجہ یا مقام ، اسماء و صفات میں یکتا یا یگانہ ہونے کی بلند کیفیت ؛ خداوند تعالیٰ سے مخصوص و منسوب مقام ۔

مَرتَبَۂ خامِسَہ

(تصوف) سلوک کے مراتب ِخسمہ میں سے پانچواں درجہ یعنی ہاہوت ۔

مَرتَبَۂ اِمکاں

(تصوف) اﷲ تعالیٰ کے سوا ، عدم وجود سے عبارت عالم ۔

مَرتَبَۂ رابِعَہ

(تصوف) تنزل سوم ، تعین سوم ، ایک مرتبہ عالم ارواح ۔

مَرتَبَۂ سابِعَہ

(تصوف) تنزل ششم ، ایک مرتبہ یا مقام ۔

مَرتَبا

درجہ، رتبہ، منصب، عہدہ

مَرتَبَہ پانا

رتبہ ملنا ، مرتبہ حاصل ہونا ۔

مَرتَبَہ دینا

رتبہ دینا ، منزلت دینا ، ترقی دینا عزت دینا ، برابر یا ہمسر سمجھنا ۔

مَرتَبَہ والا

بلند مقام یا رتبہ ، اعلیٰ مرتبہ ۔

مَرتَبَہ داں

ہر چھوٹے بڑے کا رتبہ اور درجہ سمجھنے اور جاننے والا، حفظ مراتب کا خیال رکھنے والا، رتبے سے آگاہ

مَرتَبہ دانی

ہر چھوٹے بڑے کا رتبہ اور درجہ سمجھنے اور جاننے والا، حفظ مراتب کا خیال رکھنے والا، رتبے سے آگاہ

مُرَتَّبَہ

ترتیب دیا ہوا ، درست کیا ہوا ۔

مَرتَبَہ کَرنا

عہدہ یا رتبہ دینا، درجہ یا منصب دینا

مَرتَبَہ گَھٹنا

عزت کم ہونا ، منصب یا درجہ کم ہونا ۔

مَرتَبَہ شَناس

مرتبہ جاننے والا، کسی کی منزلت سے واقفیت رکھنے والا

مَرتَبَہ گَھٹانا

عزت میں کمی کرنا ، عہدے میں تنزلی کرنا ، درجہ کم کرنا ، منصب کم ہو جانا ۔

مَرتَبَہ دِکھانا

رتبہ دکھانا ، بلندی دکھانا ، منزلت دکھانا

مُرَتَّب کَرنا

ترتیب دینا، سلسلہ وار کرنا، ترمیم کرنا

مَرتَبَہ بَڑھنا

درجہ یا عہدہ میں اضافہ ہونا ، ترقی ہونا

مَرتَبَہ بَڑھانا

درجہ یا عہدہ میں اضافہ کرنا، ترقی دینا

مَرتَبَہ ثانِیَہ

(تصوف) ایک مقام یا مرتبہ ، تعین دوم یا تنزل دوم ۔

مَرتَبَہ شَناسی

کسی کی منزلت سے واقفیت ہونا ، کسی کا رتبہ جاننا ۔

مَرتَبَہ حاصِل ہونا

مرتبہ حاصل کرنا (رک) کا لازم ۔

مَرتَبَہ حاصِل کَرنا

درجہ پانا، رتبہ پانا

مَرتَبَہ پَہُنْچنا

کسی بات کا کسی درجے ، حد یا نتیجے کو پہنچنا ، نوبت آنا ۔

مَرتَبَت

مرتبہ، درجہ، پایہ، رتبہ (جیسےعالی مرتبت فارسی ترکیبوں میں مستعمل ہے) جیسے: فلک مرتبت، گردوں مرتبت

مُرتَبَط

ربط دیا گیا، مربوط، وابستہ

مَرتَبَہ دو چَند ہونا

مرتبہ دوبالا ہونا ، منزل دونی ہونا ، رتبہ دونا ہونا ۔

مَرتَبَگی

مرتبہ ، رتبہ ہونا ؛ مرکبات میں بطور جزوِ دوم مستعمل ۔

مُرَتِّبِین

مرتب کرنے والے، مولفین

مِرت بِیائی

(عور) وہ عورت جس کے سب بچے مر کر صرف ایک زندہ رہے ۔

چِٹّھا مُرَتّْب ہونا

چٹھا تیار کرنا (رک) کا لازم.

پَرْچَہ مُرَتَّب کَرنا

(of police) register a case

مِزاج مُرَتَّب ہونا

مزاج ترتیب پانا ، مزاج بننا ۔

مِثْل مُرَتَّب ہونا

کسی مقدمے کی کارروائی کے کاغذات کا اکٹھا ہو کر جمع کیا جانا

نَفع مُرَتَّب ہونا

فائدے معلوم ہونا ، اچھائیاں ظاہر ہونا ، فائدہ پہنچنا ، مثبت اثرات پہنچنا ۔

مُقَدَّمَہ مُرَتَّب کَرنا

مقدمہ ترتیب دیا جانا

نُسخَہ مُرَتَّب کَرنا

کتاب یا تحریر مرتب کرنا

مَجْمُوعَہ مُرَتَّب کَرنا

(ادب) شاعری کا دیوان یا کلیات جمع کرکے ترتیب دینا تاکہ چھاپا جا سکے ۔

نا مُرَتَّب

(مجازاً) جو تیار نہ ہو ، جو بنا ہوا نہ ہو ، جو تکمیل نہ پاسکا ہو (جہاز یا کوئی چیز) ۔

مُدَوَّلا و مُرَتَّب

جمع کیا اور ترتیب دیا ہوا ۔

مُدَوَّل و مُرَتَّب

جمع کیا اور ترتیب دیا ہوا ۔

جال مُرَتَّب کَرنا

دھوکا دہی کا منصوبہ بنانا ،اپنے قبضے میں لانے کی تدابیر اختیار کرنا ،جعل و فریب میں لانا .

مِثْل مُرَتَّب کَرنا

مقدمے کی روئیداد کو ترتیب دینا، مقدمے کے یا دفتری کاغذات کو ترتیب وار لگانا

چِٹّھا مُرَتَّب کَرنا

سزا کی مسل بنانا.

مَحْفِل مُرَتَّب کَرْنا

تقریب منعقد کرنا، جلسہ ترتیب دینا

لُغَت مُرَتَّب کَرْنا

کسی زبان کے الفاظ و محاورات وغیرہ کو ترتیب دے کر فرہنگ تیار کرنا.

مِسَل مُرَتَّب کَرنا

مقدمے کے کاغذات ترتیب وار لگانا، مقدمے کی تیاری کرنا

نَقْش مُرَتَّب کَرنا

کسی بات کو ذہن میں محفوظ کرنا ، کسی بات یا واقعے کا ذہن پر اثر کرنا ، نقش جمانا ۔

صُغْریٰ کُبْریٰ مُرَتَّب کَرنا

form a syllogism

لَف و نَشرِ مَرَتَّب

وہ صنعت جس میں نشر کی ترتیب لف کے مطابق ہو اور اس میں کچھ بھی الٹ پھیر نہ کرنا پڑے.

لَف و نَشرِ غَیر مَرَتَّب

(بدیع) وہ صنعت جس میں لف کے مقابل نشر نہ ہو بلکہ اس کی ترتیب میں اختلاف ہو

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone