تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مرجان" کے متعقلہ نتائج

مَرْجان

ایک قسم کا سوراخ دار سمندری درخت جسے سمندری کیڑے بناتے ہیں، یہ اکثر سرخ یا سفید رنگ کا ہوتا ہے، یہ بیک وقت نبات اور سنگ میں شامل ہے جب پانی سے باہر لاتے ہیں تو پتھر ہو جاتا ہے ورنہ بڑھتے بڑھتے چٹان کی شکل اختیار کر لیتا ہے

مَرجان رَقَم

(مجازا ً) عمدہ لکھنے والا ، کاتبوں کا ایک خطاب ۔

مَرجانی

مرجان سے منسوب یا متعلق، مرجان کا، مرجان کے رنگ کا

مَرجانی سانپ

سانپ کی ایک قسم جس کی لمبائی تقریبا ًایک گز ہوتی ہے، یہ سانپ ضرر رساں نہیں ہوتا

مَر جانا

۔(ھ)دیکھو مرنا۔۱۔کسی دھات کا کشتہ ہوجانا۔۲۔تباہ ہوجانا۔سخت نقصان پہونچ جانا کہ جگہ ۔(فقرہ) آپ کی شرکت میں ہممرگئے۔۳۔بھوک کے لئے۔زائل ہوجانا۔جاتی رہنا۔۴۔دل کے لئے۔افسردہ ہوجانا۔؎ ۔۵۔آرزو کے لئے۔مٹ جانا۔؎ ۔۶۔(گوٹ نزد کے لئے)پیٹا جانا۔پٹ جانا۔؎ ۔۷۔(کنایۃً)

مَر جانے پَر

مر جانے کے بعد، موت کے بعد

مَر جانے کی جا ہے

مر جانے کا مقام ہے ، نہایت شرمندگی کی بات ہے ۔

سَدِّ مَرْجان

مون٘گَے کی چٹانوں کا سِلسلہ

شَجَرِ مَرْجان

مونگے کا درخت (کہا جاتا ہے کہ مونگا سمندر میں نباتات کی مانند اُگتا ہے لیکن جب اسے پانی سے باہر لاتے ہیں تو وہ پتھر بن جاتا ہے اور کبھی دیمک لگی ہوئی لکڑی کی طرح ہوجاتا ہے).

شاخِ مَرْجان

مون٘کَے کے درخت کی شاخ .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone