تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مرحلے" کے متعقلہ نتائج

مَرحَلے

مرحلہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، (تراکیب میں مستعمل)

مَرحَلے میں داخِل ہونا

درمیانی منزل میں ہونا ، تکمیل پذیر ہونا ۔

مَرحَلے طَے کَرنا

کام مکمل کرنا، سفر طے کرنا، معاملے میں کامیابی حاصل کرنا

مَرحَلے آن پَڑنا

سامنا ہونا ، سابقہ پڑنا ۔

مَرحَلے آسان بَنا دینا

آسان کر دینا ، مشکل اور دشواری دور کر دینا ۔

مَرحَلےسے گُزَرنا

منزلوں سے واسطہ پڑنا ، مراحل طے کرنا ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone