تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مرد" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"مرد" کے متعقلہ نتائج
مُرَدَّفَہ
(شاعری) ردیف والا (قافیہ) حرف روی کے قبل حروف مدہ میں سے کوئی حرف جو بغیر کسی واسطے کے ہو نیز حرف قید جو روی کے ساتھ آئے ۔
مَرد اَفگن
مرد کو گرانے والا، مرد کو مغلوب کر دینے والا، پہلوانوں کو پچھاڑ دینے والا، قوی، زورآور، پرزور، مجازاً: شراب
مُرْدَہ دِل
جس کا دل مر چکا ہو، جس کے دل میں جینے کی امنگ نہ ہو، پژمردہ، اداس، دلگیر، بے حس آدمی، غمگین
مُردَہ بوجھ
(معماری) فولاد کاری، گٹی، سیمنٹ سلیپروں وغیرہ کے وزن پر مشتمل پلوں کا مستقل تعمیر کا بوجھ
مَردِ مومِن
دین اسلام کی پیروی اور استقامت کی وجہ سے غیر معمولی صلاحیتوں کا حامل شخص، اسلام پر صحیح ایمان و ایقان رکھنے والا آدمی
مَرد مار
وہ عورت جو مردوں کے کان کاٹے ، وہ عورت جس سے مرد بھی پناہ مانگیں ، نہایت ڈھیٹ اور بے حیا عورت نیز مردوں جیسے مضبوط جسم کی عورت ، چرب زبان اور جھگڑا لو عورت ۔
مَرْدِ مَعقُول
شریف، باوضع، اشراف، مہذب، شائستہ، دانا، دانشمند، بھلا مانس، سمجھ دار آدمی، متین اور سنجیدہ آدمی، با وضع آدمی
مَرد دَروِیش
دنیا سے بے نیاز شخص، اﷲ کی خاطر درویشی اختیار کرنے والا، فقیر آدمی، بے پروا آدمی، سالک، تارک الدنیا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔