تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مرنا" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"مرنا" کے متعقلہ نتائج
مُرنا
(کسی شے سے) بھرا ہوا ہونا یا شرابور ہونا، (کسی میں) گھل مل جانا یا منہمک ہو جانا، (کسی میں) سما جانا اور گم ہونا، (کسی پر) جھکنا، (کسی چیز کا) عادی ہوجانا، (کسی کے لئے) کسی چیز کا ذائقہ چکھنا (فرض منصبی کے طور پر)
مرنا ہے بد نیک کو جینا ناپ سدا، بہتر ہے جو جگت میں نیک نام رہ جا
اچھے کام کرنے چاہیں تاکہ دنیا میں رہ جائے, ویسے تو نیک بد سب کو مرنا ہے
مَرْنا بَھلا بَدیس کا جَہاں نَہ اَپنا کوئی
پردیس میں مرنا بہتر ہے کہ وہاں کوئی اپنا نہیں ہوتا جو افسوس کرے
وُہ مَر گَئے ہَمیں مَرنا ہے
انجام کار ہر ایک کو مرنا ہے (بطور قسم یا سچائی کی یقین دہانی کے لیے) سب کو ایک دن مرنا ہے، انسان فانی ہے (اظہار افسوس کے طور پر)
تُہْمَت لے مَرْنا
جھوٹا الزام لگا دینا، بہتان رکھ دینا، عیب لگا دینا؛ زبردستی تہمت دھرنا، ناحق الزام لگانے کے در پے ہونا، بے جا الزام لگانا
وُہ مَر گَئے ہَم کو مَرنا ہے
انجام کار ہر ایک کو مرنا ہے (بطور قسم یا سچائی کی یقین دہانی کے لیے) سب کو ایک دن مرنا ہے، انسان فانی ہے (اظہار افسوس کے طور پر)
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔