تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مرہون" کے متعقلہ نتائج

مَرْہُون

گروی رکھا گیا، رہن کیا گیا، رہن کیا ہوا

مَرہون مِنَّت

ممنون، احسان مند، شکرگزار، احسان تلے دبے ہونا

مَرہُون ہونا

احسان مند ہونا ، محتاج ہونا ۔

مَرہونِ لُطف

مہربانی کا احسان مند ، ممنون کرم ۔

مَرہُونَہ

رہن کی ہوئی ، گروی رکھی ہوئی ۔

مَرہُونا

۔بہادرہونا۔دلیرہونا۔؎

مَرہُونِیَت

مرہون احسان ہونا، احسان مندی، ممنونیت

کُلُّ اَمْرِِ مَرْہُونُ باَوقاتِہ

عربی کلمہ اردو میں مستعمل، ہر وقت اپنے وقت پر ہوتی ہے، ہر کام اپنے وقت کے ساتھ رہن کر دیا گیا ہے، یعنی ہر کام کا ایک معین وقت ہے

تلاش شدہ نتائج

"مرہون" کے متعقلہ نتائج

مَرْہُون

گروی رکھا گیا، رہن کیا گیا، رہن کیا ہوا

مَرہون مِنَّت

ممنون، احسان مند، شکرگزار، احسان تلے دبے ہونا

مَرہُون ہونا

احسان مند ہونا ، محتاج ہونا ۔

مَرہونِ لُطف

مہربانی کا احسان مند ، ممنون کرم ۔

مَرہُونَہ

رہن کی ہوئی ، گروی رکھی ہوئی ۔

مَرہُونا

۔بہادرہونا۔دلیرہونا۔؎

مَرہُونِیَت

مرہون احسان ہونا، احسان مندی، ممنونیت

کُلُّ اَمْرِِ مَرْہُونُ باَوقاتِہ

عربی کلمہ اردو میں مستعمل، ہر وقت اپنے وقت پر ہوتی ہے، ہر کام اپنے وقت کے ساتھ رہن کر دیا گیا ہے، یعنی ہر کام کا ایک معین وقت ہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone