Search results
Showing results for "مزار"
mazaar
a shrine, tomb, grave, mausoleum
mazaar hil jaanaa
مزار ہلا دینا (رک) کا لازم
mazaar kaa patthar
وہ پتھر جس پر کتبہ لکھ کر قبر پر لگاتے ہیں ، لوح ِمزار ، سنگ ِتربت ۔
mazaar kaa taa'viiz
قبر کا تعویذ ، قبروں پر لگایا جانے والا اُبھرا ہوا کٹہرہ وغیرہ ۔
mazaar hilaa denaa
۔ ایسے فعل کے واسطے مستعمل ہے جس سے صاحب مزار پراثر ہو۔؎
mazaare'
places where cultivation is done
mazaar-parast
قبروں کی پرستش کرنے والا ؛ مزاروں سے عقیدت رکھنے والا شخص ؛ (مجازاً) مردہ پرست ۔
mazaar baiThnaa
قبر کا دھنس جانا یا ٹوٹ جانا ۔
muzaare'
tenant, farmer, a sower, a husbandman, cultivator
muzaare'-e-chhappar-band
(قانون) وہ کاشت کار جس کا حق قدیم سے چلا آتا ہو
muzaari'a
(کاشت کاری) مزارع ، کسان ۔
mazaar-pur-anvaar
بہت روشن مزار ؛ (مجازاً) کسی بزرگ یا ولی کا مزار شریف ۔
muzaare'-e-qadiimii
(کاشت کاری) جو کاشت کار قدیم سے چلا آتا ہو
mazaare'-e-mauruusii
the farmer who has the right to inherit
muzaara'at
شرکت میں کاشت کرنے کا عمل، زراعت جو شرکت میں کی جائے مثلاً زید اپنی زمین عمرو کو اس شرط پر دیوے کہ عمرو اس میں زراعت کرے جو کچھ پیدا ہووے گا اس کا مقرر شدہ حصہ زید کو ملے باقی عمرو کو
muzaare'-khuuh-maar
(قانون) وہ کاشت کار جس کے حقوق کاشت صرف اس کے چاہ کے قیام تک رہتے ہیں یہ صرف بچہ مالک کو دیا کرتا ہے
muzaare'-KHud-kaasht
(کاشت کاری) وہ کاشت کار جو خود بونے جوتنے کا کام کرتا ہو
muzaari'aana
مزارع کا ، کاشت کار یا مزارع سے متعلق ۔
muzaari'iin
مزارع (رک) کی جمع ، نوکر چاکر ۔
muzaare'-e-taabe'-marzii-e-maalik
(قانون) وہ کاشت کار جسے مالک جب چاہے نکال دے، وہ کاشت کار جو مالک کی مرضی کے تابع ہو
mazaaraat par jaanaa
مزاروں کی زیارت کرنا ، مزاروں پر فاتحہ خوانی کرنا ۔
muzaare'-e-mustahiq-e-daKHl-kaarii
(قانون) وہ کاشت کار جو کسی وجہ سے بعد بندوبست سرسری کے برابر قابض اراضی رہا ہو اور کوئی لگان مالک کو سوائے حصہ معاملہ سرکاری و ابوابدہی کے جو بروے حساب کے اس اراضی پر واجب آتا ہو ادا نہ کیا ہو تو وہ مزارعہ مستحق دخل کاری اس اراضی کا جو زیر کاشت اس کے ہو سمجھا جائے گا
mazaa rakhnaa
(شاذ) تجربہ رکھنا ، واقف ہونا ۔
miz.har
دائرہ سے مشابہ ایک ساز، گول طنبور
taKHta-e-mazaar
رک : تختہ معنی نمبر۲. لوح قبر ؛ وہ تختہ جس سے قبر ڈھکی جاتی ہے .
charaaG-e-mazaar
lamp on grave, especially on a lover's tomb
taaq-e-mazaar
a niche near the grave where lamp is lit
chalte-phirte mazaar aa.o
اب تو ٹہلو جب ہم مر جائیں گے اس وقت ہمارے مزار پر آنا ، دور ہو ؛ دفع ہو ؛ صورت نہ دکھاؤ .
taaj bii bii kaa mazaar
شاہجہاں کی چہیتی بیگم ممتاز محل کے مقبرے کا نام جو سن٘گ مر مر سے بنایا ہے آگرے میں واقع ہے اور دنیا کے سات عجائبات میں شمار ہوتے ہے بعد میں شاہجہاں بھی یہیں دفن ہوا